Adeel Mahar

Adeel Mahar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adeel Mahar, Digital creator, Karachi.

29/03/2026
17/03/2026

بولا تھا نا تم بدل جاؤ گے لیکن تم مانتے ہی نہیں تھے🥲💔💯

راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقی میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گامنزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا حوصلہ ہار کے بی...
27/01/2026

راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقی میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا

چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا

در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا

یاد رکھے مجھے دنيا ترى تصویر کے ساتھ رنك ايسے تری تصویر میں بھر جاؤں گا

لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا

راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقی میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا

27/01/2026

25/01/2026

07/11/2024

Mai kolachi road

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Mahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share