20/04/2026
اَعُوذُبِاللهِ منَ الشَّیطَانِ الرََّجیم:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم:
اللّٰه کے نام سے شروع جو
بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ
"آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی
رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں
عیسوی تاریخ کے اعتبار سے 20 ماہِ اپریل یوم ولادت باسعادت سرورِ کونین تاجدارکائنات افضل الانبیاءخاتم النبیین وجہِ تخلیق کائنات امام الانبیاء رحمتہ للعالمیـن شفیع المذنبین جد الحسن والحسین ٬
حضرتِ احمد مجتبٰی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم۔
پوری کاینات کو
مبارک باد۔صدمبارکباد
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیِّدِی یَارَسُوْلَ اللّٰہِﷺ
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَاحَبِيۡبَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نَبِیَّ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نُوْرَ اللہِ ﷺ
آے اللّہ تعالیٰ کے نبی
میٹھی میٹھی کھجوروں کی سوغات دیں
ساتھ رحمت کے سرسبز باغات دیں
آپ ﷺ کے در کا ادنیٰ بھکاری ہوں مَیں
اپنے نقشِ کفِ پا کی خیرات دیں 🤲
جس زمیں نے تھے چومے قدم آپ ﷺ کے
مجھ کو طیبہ میں ایسے مقامات دیں
میری سانسوں میں جگنو درودوں کے ہیں
کیف و مستی میں ڈوبے سے لمحات دیں
اپنے ہونٹوں پہ پھیروں میں کب تک زباں
اپنی رحمت کی، سرکار ﷺ ، برسات دیں
ایک نسبت یہی میری قائم رھے،،،
مَیں تہی دست ہوں عشقِ سادات دیں
یا جوارِ کرم میں جگہ دیجئے
گنبدِ سبز کے یا مضافات دیں
جو رضائے الٰہی کا موجب بنیں
میرے کشکول میں وہ مفادات دیں
فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰه
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَم
بندہ حقیر
غلام پنجتن پاک
محمد سلیم خان آشرافی