Crime Reporters Association - CRA News

Crime Reporters Association - CRA News CRIME REPORTERS ASSOCIATION

اسلام علیکم!کراچی شہر میں کرائم رپورٹرز کی تعداد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی گورننگ باڈی ...
02/11/2023

اسلام علیکم!
کراچی شہر میں کرائم رپورٹرز کی تعداد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی گورننگ باڈی سی آر اے کے لیے نئی ممبر شپ کا آغا کر رہی ہے اس حوالے سے باڈی کی جانب سے ایک فارم جاری کیا جا رہا ہے سی آر اے کی ممبر شپ لینے کے خواہش مند کرائم رپورٹرز فارم بھر کے جمع کرواسکتے ہیں ۔


نوٹ ۔۔۔ سی آر اے کے آئین کے مطابق ممبر شپ کی خواہش رکھنے والے کرائم رپورٹرز کم ازکم دو سال سے کسی بھی مستنعد اخبار یا نیوز چینل میں بطور کرائم رپورٹر اپنی خدمات انجام دے رہے ہوں

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 نومبر بروز جمعہ ہے
فارم کراچی پریس کلب یاپھر روزنامہ امت کے دفتر میں شام 7 تا 9 بجے تک جمع کروا سکتے ہیں۔۔

02/11/2023
02/11/2023

اسلام علیکم!
کراچی شہر میں کرائم رپورٹرز کی تعداد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی گورننگ باڈی سی آر اے کے لیے نئی ممبر شپ کا آغا کر رہی ہے اس حوالے سے باڈی کی جانب سے ایک فارم جاری کیا جا رہا ہے سی آر اے کی ممبر شپ لینے کے خواہش مند کرائم رپورٹرز فارم بھر کے جمع کرواسکتے ہیں ۔


نوٹ ۔۔۔ سی آر اے کے آئین کے مطابق ممبر شپ کی خواہش رکھنے والے کرائم رپورٹرز کم ازکم دو سال سے کسی بھی مستنعد اخبار یا نیوز چینل میں بطور کرائم رپورٹر اپنی خدمات انجام دے رہے ہوں

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 نومبر بروز جمعہ ہے ، آئن لاءن یا پھر کراچی پریس کلب میں چھ سے ساتھ بجے کے درمیان ۔ یا پھر امت اخبار کے دفتر میں جمع کرایا جاسکتا ہے

Crime Reporters Association - CRA News
18/04/2023

Crime Reporters Association - CRA News

CRIME REPORTERS ASSOCIATION
04/02/2023

CRIME REPORTERS ASSOCIATION



کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کی جانب سے ممبران کے اعزاز میں عشائیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی سندھ غلام ...
04/02/2023

کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کی جانب سے ممبران کے اعزاز میں عشائیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، تقریب میں ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن مکمل ہونے کا بھی اعلان کیا گیا ، تقریب سے خطاب میں مہمان خصوصی نے مبارکباد دیتے ہوئے موجودہ حالت میں کرائم رپورٹرز اور پولیس کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا جبکہ دیگر سنئیر صحافیوں نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ کرائم رپورٹر ز ایسوسی ایشن کی نومنتخب مجلس عاملہ کی جانب سے گزشتہ شب ممبران کے اعزاز میں عشائیے کا انعقاد کیا گیا۔ پروقار تقریب میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بطور مہہان خصوصی شرکت کی جبکہ کراچی پریس کلب کی منتخب بانڈی اور کراچی یونین آف جرنلسٹ کے ہونے والے انتخابات میں منتخب عہدیداران اور سنئیر صحافیوں سمیت کرائم رپورٹرز کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکے بعد سی آر اے کے خازن رجب علی نے سی آر اے کے قیام کے حوالے سے کرائم رپورٹرز سینڈیگیٹ سے کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے قیام تک کے سفر پر روشنی ڈالی ۔سیکرٹری سی آر اے ریحان خان چشتی نے رجسٹریشن کی صورت میں کرائم رپورٹرز کا برسوں پرانا خواب پورا کی خوش خبری ممبران کو دی ۔ریحان چشتی نے سی آر اے کے مرحوم ممبران کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا ، انکا کہنا تھا کہ آج سی آر اے مکمل ہوگئی ہے ، آج کے دن کو سی آر کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کو رجسٹرڈ ہونے پر مبارکباد پیش ، آئی جی سندھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مستقبل میں بھی پولیس اور کرائم رپورٹر مل کر ایک دوسرے کے ساتھ کام کریں گے اور ان کے درمیان کمیونیکیشن گیپ کو ختم کیا جائے گا ،ان انہوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے واپس آیا ہوں جہاں پر سب ملکی حالات کے حوالے سے بڑے فکر مند تھے اور ان سب نے فیصلہ کیا ہے کہ ہمیں مل کر اپنے حصے کا حق ادا کرنا ہے اور میں یہی امید آپ لوگوں سے بھی رکھتا ہوں کہ سب آئیے مل کر اپنے حصے کا کام پورا کریں ۔تقریب میں سیکرٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد نے بھی خطاب کیا اور کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں مزید مل کر ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا ۔تقریب کے آخر میں مہمانوں کو سندھ کا روایتی تحفہ اجرک اور شیلڈ پیش کی گئی جبکہ رجسٹریشن کے عمل میں غیر معمولی کردار ادا کرنے والے ساتھیوں کو بھی اجرک پہنائی گئی۔

ترجمان
سی آر اے
عاطف رضا

CRIME REPORTERS ASSOCIATION
12/01/2023

CRIME REPORTERS ASSOCIATION





CRIME REPORTERS ASSOCIATION
08/01/2023

CRIME REPORTERS ASSOCIATION


CRIME REPORTERS ASSOCIATION
07/01/2023

CRIME REPORTERS ASSOCIATION



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Reporters Association - CRA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime Reporters Association - CRA News:

Share

Category