Karachi Nahi To Kuch Bhi Nahi

Karachi Nahi To Kuch Bhi Nahi کراچی کی مثبت تصویر کو اجاگر کرنا اولین ترجیح ہیں Media

06/09/2025

عید میلاد النبی ﷺ
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔

کراچی میں 12 ربیع الاول کے موقع پر کل مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
05/09/2025

کراچی میں 12 ربیع الاول کے موقع پر کل مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

تابش ہاشمی کا کے ایم سی کے میئر کے ساتھ انٹرویو دیکھا، اور جس طرح تابش نے کراچی کا مقدمہ میئر کے سامنے پیش کیا، وہ سچے د...
28/08/2025

تابش ہاشمی کا کے ایم سی کے میئر کے ساتھ انٹرویو دیکھا، اور جس طرح تابش نے کراچی کا مقدمہ میئر کے سامنے پیش کیا، وہ سچے دل سے لگا، ایسا محسوس ہورہا تھا جیسے کراچی کے ساتھ ہونے والے سلوک سے تابش خود زخمی ہو۔ یہ ان کے چہرے پر واضح تھا۔ ان کے سوالات، اعتراضات، اور میئر سے جوابات مانگنے کا انداز واقعی اس بات کی عکاسی کرتا تھا کہ کراچی کی نمائندگی ایک سچا کراچی والا کر رہا ہے۔
اس ایپی سوڈ میں تابش کا غصہ ان کے چہرے اور الفاظ میں صاف دکھائی دیا، اور اس نے واقعی کراچی کے لوگوں کے جذبات کی ترجمانی کی!

24/08/2025

پاکستان میں آج کہیں بھی ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلی ربیع الاول 26 اگست بروز منگل اور 12 ربیع الاول 06 ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی،

21/08/2025

کراچی صدر پارکنگ پلازہ کے قریب آتش بازی کے سامان کے کارخانےمیں دھماکہ اور آتشزدگی 30 افراد زخمی
کئی گاڑیوں تباہ بلڈنگوں کے شیشے ٹوٹ گئے

21/08/2025

کراچی: صدر ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کے بعد دھماکے

Under budget imported pistol full video on YouTube
20/08/2025

Under budget imported pistol full video on YouTube

ABBASI TRADERSshop no.sb2/72B lucky star road saddar karachi contact number # 02132781262

رات تقریباً صبح 4 بجے، تقریباً آٹھ گھنٹے ٹریفک میں پھنسے رہنے کے بعد، میں بالآخر ایئرپورٹ پل تک پہنچا۔تھکا ہوا، مایوس، ا...
20/08/2025

رات تقریباً صبح 4 بجے، تقریباً آٹھ گھنٹے ٹریفک میں پھنسے رہنے کے بعد، میں بالآخر ایئرپورٹ پل تک پہنچا۔
تھکا ہوا، مایوس، اور نڈھال، میں نے کچھ دیکھا جو واقعی دل کو چھو گیا۔
کچھ نوجوان لڑکوں کا گروپ نمودار ہوا، جو جوس کے ڈبوں، پانی کی بوتلوں اور کچھ کھانے پینے کی اشیاء لے کر آئے تھے۔ وہ رضاکارانہ طور پر ان ضروریات کو ان لوگوں میں تقسیم کر رہے تھے جو 10-12 گھنٹوں سے ٹریفک میں پھنسے ہوئے تھے۔ ان میں بچوں والے خاندان، خواتین اور بزرگ بھی شامل تھے۔
جو چیز مجھے سب سے زیادہ متاثر کر گئی وہ ان کے عمل کے پیچھے کا جذبہ تھا۔ وہ کسی کی ذات، مذہب یا پس منظر کو نہیں دیکھ رہے تھے۔ تیز بارش کے درمیان، جب ہر طرف سڑکیں پانی سے بھری ہوئی تھیں، انہوں نے اپنے گھروں اور آرام دہ بستروں کو چھوڑ کر صرف ضرورت مندوں کی خدمت کے لیے نکلے۔ اور پھر بھی، انہوں نے یہ سب مسکراہٹ، ہمدردی اور انسانیت کے اس جذبے کے ساتھ کیا جس کے لیے کراچی واقعی جانا جاتا ہے۔
میں کراچی کے اس جذبے کی دل سے قدر کرتا ہوں۔
آپ لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں!

بشکریہ: شیخ سلمان

19/08/2025

ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل اور یوفون کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ ڈیٹا کنیکٹویٹی میں مشکلات آرہی ہیں۔ مسائل کے حل کیلئے ٹیمیں کوششوں میں مصروف ہیں۔

ڈان نیوز کراچی کے رپورٹر خاور حسین کی سانگھڑ میں گاڑی سے لاش برآمد
16/08/2025

ڈان نیوز کراچی کے رپورٹر خاور حسین کی سانگھڑ میں گاڑی سے لاش برآمد

ریاست کا دوہرا معیار۔
10/08/2025

ریاست کا دوہرا معیار۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے قریب فائرنگ، ایڈوکیٹ خواجہ شمس الاسلام جاں بحق، بیٹا زخمی
01/08/2025

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسجد کے قریب فائرنگ، ایڈوکیٹ خواجہ شمس الاسلام جاں بحق، بیٹا زخمی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Nahi To Kuch Bhi Nahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share