01/09/2026
غنی خان سے کسی نے پوچھا:
"آپ کے والد کیا کام کرتے ہیں؟"
غنی خان نے کہا: "بھیڑ بکریاں چراتے ہیں۔"
غنی خان کے ایک دوست نے کہا: "یہ مذاق کر رہا ہے، اس کے والد تو قوم کے بڑے لیڈر ہیں۔"
غنی خان نے جواب دیا:
"وہ قوم نہیں، بھیڑ بکریوں کا کنڈک (ریوڑ) ہے؛ ایک کو ایک طرف ہانکو تو باقی دوسری طرف چل پڑتے ہیں۔"
یہ قوم نہیں، بھیڑ بکریوں کا ریوڑ ہے۔