JUI Bertiraj Bunire

JUI Bertiraj Bunire Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Bertiraj Bunire, Social Media Agency, karachi, Karachi.

🌹لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ 🌹
🌷اللّٰہ تعالیٰ کے زمین پر اللّٰہ تعالیٰ کا نظام 🌷
🌹دین اسلام کی سر بلندی امن ملک کی ترقی 🌹
♥️JUI DMC BERTIRAJ BUNIRE ♥️
🏁🌹جمعیت علمائے اسلام برتیراج بونیر 🌹🏁

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹آپ درود شریف پڑھیں ﷺﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَ...
14/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹

آپ درود شریف پڑھیں ﷺ

ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ
ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ
ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ
ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ
ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ

درودِ ابراہیمی:

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

13/08/2026

Yad rahy

13/08/2026

Maulana Fazl ur Rehman
Maulana Asad Mahmood
Maulana Asjad Mahmood




09/08/2026

ختمِ نبوت ﷺ — ہمارے ایمان کی بنیاد ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں اس عقیدے پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
🌹 عقیدۂ ختمِ نبوت — ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ 🌹
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ ﷺ کے بعد کسی نئے نبی کی آمد کا عقیدہ رکھنا عقیدۂ ختمِ نبوت کے منافی ہے۔
اسی اہم عقیدے کی آگاہی کے لیے ان شاء اللہ بروز جمعرات، 17 ستمبر، کراچی کی شاہراہِ قائدین پر ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا۔ ممکن ہے کہ اس کے مہمانِ خصوصی قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ہوں۔
تمام اہلِ ایمان سے گزارش ہے کہ اس اہم پروگرام میں شرکت کریں، اپنے دوستوں اور عزیزوں تک یہ پیغام پہنچائیں اور ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت سے آگاہ ہو سکیں۔
ختمِ نبوت ﷺ — ہمارے ایمان کی بنیاد ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں

آج کا دن شہدائے باجوڑ کے نام..."شہدائے جمعیت کی قربانیاں ہماری امانت، ہمارا عزم۔ تمام ساتھی، ان کی ایصال ثواب کیلئے ایک ...
30/07/2026

آج کا دن شہدائے باجوڑ کے نام...
"شہدائے جمعیت کی قربانیاں ہماری امانت، ہمارا عزم۔ تمام ساتھی، ان کی ایصال ثواب کیلئے ایک بار درودِ شریف، سورۂ فاتحہ اور سورۂ اخلاص ضرور پڑھیں۔"
آج 30 جولائی ہے ایک کربناک دن ہے اس دن کو جمعیت علمائے اسلام نے باجوڑ میں تقریبا 90 شہداء کے جنازے اٹھائے تھے😭💔
اے میرے اللّٰہ آج کے ہونے والے اجتماع کی ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے آمین 🤲😘

دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید🌹 ہم اپنے مخلص، قابلِ احترام اور ہر دلعزیز دوست محترم فرید طوفان صاحب کو جمعیت علمائے اسلام م...
24/07/2026

دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

🌹 ہم اپنے مخلص، قابلِ احترام اور ہر دلعزیز دوست محترم فرید طوفان صاحب کو جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرنے پر دلی مبارکباد اور پرتپاک خوش آمدید پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی یہ بابرکت شمولیت جماعت کے لیے خیر، اتحاد، استقامت اور مزید مضبوطی کا ذریعہ بنے۔ اللہ رب العزت آپ کو دینِ اسلام، ملتِ اسلامیہ اور جمعیت علمائے اسلام کی بے لوث خدمت کی توفیق عطا فرمائے، آپ کی ہر نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔

🤝 آئیے! ہم سب مل کر اخلاص، محبت، اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ دین و ملت کی خدمت کے اس مبارک سفر کو مزید عزم و حوصلے کے ساتھ آگے بڑھائیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہو اور امتِ مسلمہ کی خدمت کا یہ قافلہ مزید مضبوطی کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہے۔

🌹 محترم فرید طوفان صاحب! ایک بار پھر جمعیت علمائے اسلام میں آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے یہ شمولیت دنیا و آخرت میں خیر و برکت، عزت و کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Address

Karachi
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Bertiraj Bunire posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share