Eraj Ansari

Eraj Ansari یہ اونچے اور انا پرست لوگ۔۔۔!! کُلُّ نٙفْسِِ ذٙائِقٙةُ الْمٙوت....�🖤👌🏿

10/12/2023

آدمی عورت کی عزت اس کے کردار کی وجہ سے نہیں کرتا یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا، مرد عورت کی عزت اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے کم ظرف مرد عزت دار عورت کی بھی عزت نہیں کرتا، اور ظرف والا مرد ایسی عورت کی بھی عزت کرتا ہے جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہوتی۔🔥❤️
🎩

09/12/2023

جب میں مسکراتا ہوں تو ہنستی وہ بھی ہے🥺
بات ماں کی کر رہا ہوں کسی نا محرم کی نہیں 🫀

09/12/2023

اور پھر یکطرفہ محبت کرنے والوں میں تو ظرف ہی بڑا ہوتا ہے. وہ عام لوگوں کی طرح تقاضے نہیں کرتے بس جو ملے چپ چاپ سہہ لیتے ہیں. 🖤

09/12/2023

شروع شروع میں سب اچھے ہوتے ہیں..

جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔

Send a message to learn more

فرض  کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔  تو مبارک ہو...
09/12/2023

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!

اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔

اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

09/12/2023

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eraj Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eraj Ansari:

Share