Sajid Bin Sultan

Sajid Bin Sultan اشرف المخلوقات

10/11/2025

‏اگر دوسروں کے گرانے میں آپ کو اپنی جیت لگے تو سمجھ لیں کے آپ خود ایک گرے ہوئے انسان ہیں 💪😜

آپکا قائد کون ؟
10/11/2025

آپکا قائد کون ؟

10/11/2025

کبھی راستہ صاف نظر آنے کے لیے نہیں ہوتا۔
وہ تمہارے ایمان کو آزمانے کے لیے ہوتا ہے یہ دیکھنے کے لیے کہ جب آگے روشنی دکھائی نہ دے، تو کیا تم پھر بھی چلتے رہو گے۔

10/11/2025

ٹھنڈی روٹیاں ہمیشہ اُسی کے حصے میں آتی ہیں
جو کما کر دیر سے گھر لوٹتا ہے۔

10/11/2025

وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا
آج کا صبر کل کی جیت بن کر لوٹتا ہے۔
بس ہمت مت چھوڑنا۔

10/11/2025

پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے
بتاؤ آپکو مان جاؤں گا
تُکے لگاؤ اب

09/11/2025

"بعض اوقات کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ "ٹھمکا" آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے 🔥

08/11/2025

فیسبک کانٹینٹ مونیٹائزیشن پاکستان میں شروع ہو گیا ہے بینک بھی پاکستانی لگ رہا ہے

06/11/2025

Address

Old Sabzi Mandi
Karachi
75300

Telephone

03139292999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Bin Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share