PST Media Cell

PST Media Cell Official Social Media Network of Pakistan Sunni Tehreek
(2)

*سلطنت عمان کے معروف صوفی عالم دین، مصنف کتب کثیرہ، فضیلتہ الشیخ، ڈاکٹر ہثیم کریم العمانی آج بروز جمعہ مرکز اہلسنت پر نا...
19/09/2025

*سلطنت عمان کے معروف صوفی عالم دین، مصنف کتب کثیرہ، فضیلتہ الشیخ، ڈاکٹر ہثیم کریم العمانی آج بروز جمعہ مرکز اہلسنت پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری اور مرکزی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔*

19/09/2025

پاکستان سنی تحریک گوجرخان
18/09/2025

پاکستان سنی تحریک گوجرخان

*23ربیع الاول یوم شہادت**شہید عبدالوحید قادری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ* *مجاہد اهلسنت شہید عبدالوحید قادری  رحمۃ اللہ تعال...
16/09/2025

*23ربیع الاول یوم شہادت*
*شہید عبدالوحید قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ*
*مجاہد اهلسنت شہید عبدالوحید قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی اس عظیم شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں*

*کم از کم ایک بار سورۃ الفاتحہ 3 بار سورۃ الاخلاص اول تا آخر درود شریف پڑھ کر ضرور ایصال ثواب کیجیے*

*اللّه پاک سے دعاہے اللّه پاک شہداء پاکستان سنی تحریک کے صدقہ مشن سلیم قادری پر شہادت کی موت نصیب کرے آمین*

*پاکستان سنی تحریک اسلام آباد کے رہنما بابر جمشید قادری صاحب کے والد محترم کے ختم چہلم میں ضلعی جنرل سیکرٹری  حضرت علامہ...
15/09/2025

*پاکستان سنی تحریک اسلام آباد کے رہنما بابر جمشید قادری صاحب کے والد محترم کے ختم چہلم میں ضلعی جنرل سیکرٹری حضرت علامہ ریاض الرحمن صدیقی صاحب خطاب فرمارہے ہیں

*شہید اہلسنت سلیم رضا عطاری کے عرس مبارک کے موقع پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کی مزار مبارک پر حاضری ...
15/09/2025

*شہید اہلسنت سلیم رضا عطاری کے عرس مبارک کے موقع پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری کی مزار مبارک پر حاضری اور فاتحہ خوانی، اس موقع پر مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ، رکن کراچی رابطہ کمیٹی انور سجاد قادری، صاحبزادہ بلال رضا بھٹی و دیگر بھی انکے ہمراہ تھے.*

21 ربیع الاول یوم شہادت مرکزی رہنما شہید اہلسنت سلیم رضا قادریتمام احباب ایک بار سورۃ فاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھ ک...
13/09/2025

21 ربیع الاول یوم شہادت مرکزی رہنما شہید اہلسنت سلیم رضا قادری
تمام احباب ایک بار سورۃ فاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر شہید سلیم رضا قادری اور تمام شہدائے اہلسنت کو ایصال ثواب کرے۔

اس موقع پر قائد تحریک سلیم قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ نے عباس بھائی شہید کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا تھا
آج میری کمر ٹوٹ گئی
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا


تقریب تقسیم انعامات براۓ حسن کارکردگی وحوصلہ افزائیکوٹ غلام محمد تھرپاکرڈویژن اہلسنت خدمت فانڈیشن  کے تحت علمائے کرام حف...
11/09/2025

تقریب تقسیم انعامات براۓ حسن کارکردگی وحوصلہ افزائی
کوٹ غلام محمد تھرپاکرڈویژن اہلسنت خدمت فانڈیشن کے تحت علمائے کرام حفاظ کرام نعت خواں انتظامی افسران صحافی حضرات شوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور نوجوان اہلسنت کو حسن کارگردی شیلڈ اور انعامات کی تقسیم تقریب کے مہان خصوصی پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما و نگران اہلسنت خدمت فاونڈیشن پاکستان محمد شہزاد قادری مفتی پیر شاہ جہان سرہندی اور دیگر مہان گرامی پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنما خالد حسن عطاری پیر ذالفقار سلطانی قاری محمد عاصم ابراہیمی پاکستان سنی۔تحریک میرپورخاص کے سینر رہنما ملک عبدالطیف قادری حاجی فتح خان چانڈیو ٹاون کمیٹی کونسلر شفیق قائم خانی یوسی کونسلر عمر عمرانی مظفر قائم خانی اور دیگر نے بھی انعامات تقسیم کیے




بلدیہ ٹاؤن:-مدرسہ فضیان علم القرآن کے سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں امیر کراچی پاکستان سنی تحریک مرکز اھلسنت محمد فرقان ق...
10/09/2025

بلدیہ ٹاؤن:-مدرسہ فضیان علم القرآن کے سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں امیر کراچی پاکستان سنی تحریک مرکز اھلسنت محمد فرقان قادری صاحب رابطہ کیمٹی کے رکن محمد راحیل قادری ڈسٹرکٹ کیماڑی کے انچارج مولانا طارق اقبال عطاری کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی اور شاندار استقبال کیا گیا
زیر نگرانی پاکستان سنی تحریک مرکز اھلسنت ڈسٹرکٹ کیماڑی

کراچی: شہداء میلاد مصطفیﷺ کے عرس مبارک و تحریک ختم نبوت ﷺ کے اکابرین کے ایصال ثواب کیلئے محمد عباس قادری شہید رحمة الله ...
10/09/2025

کراچی: شہداء میلاد مصطفیﷺ کے عرس مبارک و تحریک ختم نبوت ﷺ کے اکابرین کے ایصال ثواب کیلئے محمد عباس قادری شہید رحمة الله علیه کے مزار مبارک پر محفل نعت کا اہتمام کیا گیا، شرکاء سے نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی اور علامہ ذیشان مدنی صاحب نے خطاب فرمایا۔ اختتام میں شہداء میلاد مصطفی ﷺ کے مزار مبارک پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی،

اس موقع پر پیر سید مظفر حسین شاہ قادری صاحب، مرکزی رہنماؤں میں محمد آفتاب قادری، فہیم الدین شیخ، محمد مبین قادری، محمد شہزاد قادری، امیر کراچی محمد فرقان قادری، نائب امیر کراچی عارف منصوری، علماء بورڈ کے علامہ محمود قادری، اراکین کراچی رابطہ کمیٹی محمد عامر قادری، عمران سعیدی، صاحبزادہ بلال احمد بھٹی ودیگر موجود ہیں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PST Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PST Media Cell:

Share