Lazizi

Lazizi We publish Viral News, National and international, Funny Videos and viral trends of social media and society Latest News, Breaking News with valid source

31/10/2025

مشہور ہیرو جہانگیر خان پشتو میں کہہ رہا ہے، عمران خان نے ہمیں بہت کچھ سیکھایا جس کا ہمیں بلکل بھی علم نہیں تھا۔
عمران خان جو کہتا ہے وہی کرتا ہے، ایاک نعبد و ایاک نستعین پڑھنے والے پر ہم کیسے تنقید کریں ♥️

30/10/2025

2021 میں آپکو کینسر ہوا تھا اور شوکت خانم ہسپتال نے آپکو admit کرنے سے انکار کر دیا تھا ..؟؟ کیوں ..؟؟

30/10/2025

🚨طالبان کو بنانے والا ضیاالحق۔۔۔ ن لیگ کو بنانے والا ضیاالحق
آپ کو خیبر پختونخوا نے ووٹ نہیں دیا آپ کو یہاں کا نہیں پتہ تو آپ ٹانگ نہ اڑائیں۔۔ ہم خیبر پختونخوا کے فیصلے ہم کریں گے، شاہد خٹک

30/10/2025

خیبر پختونخوا لیبارٹری نہیں ہے،ایک آتا ہے ان کومجاہدین اورہیرو بناتا ہے، دوسرا بندہ یہاں پر آپریشنز کرتاہے ۔تیسرا ان کو دوبارہ آباد کرنے کا سوچتا ہے ،چوتھا دوبارہ آپریشن کا سوچتا ہے۔۔یہ ہمارا صوبہ ہے یہاں پر ایرے غیرے نہیں رہتے ۔یہاں پر غیور پشتون رہتے ہیں۔سہیل آفریدی

30/10/2025

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پشاور کی سڑکوں پر عوام میں گھل مل گئے
وزیر اعلیٰ کی سکول کے بچوں سے ملاقات

ایسا قانون لا رہے ہیں کہ اگر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں معصوم شہری کی جان جائے تو اسکے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلی سہیل آف...
29/10/2025

ایسا قانون لا رہے ہیں کہ اگر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں معصوم شہری کی جان جائے تو اسکے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلی سہیل آفریدی

28/10/2025

بار بار ڈیل آفر کی گئی مگر میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنی قوم کی خاطر ساری زندگی یزید کے آگے سرینڈر نہیں کروں گا - عمران خان

28/10/2025

🚨 میں پشاور ہائیکورٹ میں کھڑے ہو کر ججز کو پیغام دیتا ہوں کہ بے بس ہو تو عوام کے سامنے آ جاؤ وکلاء کے سامنے آ جاؤ اور سب بتا دو اسکے بعد پھر ہم جانیں وکلاء جانیں عوام جانیں اور "وہ" جانیں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور ہائیکورٹ میں خطاب

سب پھڑے جان گئے —تھانہ شاہدرہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا کوئی عام ڈاکو نہیں بلکہ نیو انارکلی تھانے کا حاضر سر...
28/10/2025

سب پھڑے جان گئے —
تھانہ شاہدرہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کرنے والا کوئی عام ڈاکو نہیں بلکہ نیو انارکلی تھانے کا حاضر سروس سب انسپکٹر عمار شاہ نکلا۔

شاہدرہ میں ایک ہی شہری کے ساتھ چار بار ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں 17 لاکھ روپے سے زائد لوٹ لیے گئے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آنے کے بعد انوسٹی گیشن پولیس نے سب انسپکٹر عمار شاہ کو گرفتار کر کے سی آئی ڈی کے حوالے کر دیا۔

ملزم اس وقت نیو انارکلی تھانے میں تعینات تھا۔
مدعی عمران حیدر کے مطابق، پولیس نے اطلاع دی ہے کہ ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔

27/10/2025

آئی آئی نئی ترمیم آئی

26/10/2025

سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے کے پی کے حصے کا تین ہزار ارب نہ ملنے کی صورت میں سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

26/10/2025

جب سے سہیل آفریدی آۓ ہیں ، جنید اکبر بھی بدل گئے ہیں۔ فرنٹ فٹ پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lazizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share