28/08/2026
"گجرات میں د-رندگی کی انتہا... 4 سالہ معصوم نور فاطمہ کو ز-یادتی کے بعد ق-تل کر کے ن-عش بوری میں پھینک دی گئی!" 💔
جلال پور جٹاں (گجرات) سے ایک ایسا دلخراش اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جس نے پوری انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ ح-وس کے پجاریوں نے ایک 4 سالہ معصوم کلی کو بھی نہیں بخشا۔
تفصیلات کے مطابق، ننھی نور فاطمہ اپنے کزن فیضان کے ساتھ گھر سے نکلی اور پھر اچانک لاپتہ ہو گئی۔ بدقسمت والدین دو دن تک پاگلوں کی طرح اپنی لاڈلی کو ڈھونڈتے رہے، مگر انہیں کیا معلوم تھا کہ ان کی بیٹی کس عذاب سے گزر چکی ہے۔ دو روز بعد اس معصوم کی ن-عش ایک نالے سے ملی، جسے ظ-الموں نے ز-یادتی کے بعد بے دردی سے ق-تل کر کے ایک بوری میں بند کر کے پھینک دیا تھا۔
یہ صرف ایک ننھی جان کا ق-تل نہیں، بلکہ ہمارے پورے نظام اور معاشرے کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔ آخر ہم اپنی بیٹیوں کو کیسا معاشرہ دے رہے ہیں جہاں وہ اپنے گھر کی دہلیز کے باہر بھی محفوظ نہیں؟
اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ ہے کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کر کے ملوث د-رندوں کو سرعام نشانِ عبرت بنایا جائے۔ خدارا! ننھی نور فاطمہ کی آواز بنیں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ اس بدقسمت خاندان کو انصاف مل سکے۔