20/03/2026
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان
مجھے تجویز دی گئی کہ پٹرول کی قیمت 76 روپے ڈیزل کی مد میں 177روپے اضافہ کیا جائے
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کردیا، وزیراعظم شہباز شریف