Karachi Matters

Karachi Matters Karachi Matters: Your digital hub uncovering the soul of Pakistan's metropolis. Unveiling the soul of Pakistan's bustling metropolis.
(1)

Dive into the heartbeat of Karachi with curated insights

25/11/2025

کراچی کے پارکس میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سول سوسائٹی نے بھی آواز بلند کردی

25/11/2025

چلغوزہ 8ہزار روپے فی کلو ہوگیا

لیبر فورس سروے کے مطابق پاکستان میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر7.1 فیصد ہوگئی، سال 2020-21 میں ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.3 ...
25/11/2025

لیبر فورس سروے کے مطابق پاکستان میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر7.1 فیصد ہوگئی، سال 2020-21 میں ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.3 فیصد تھی، سروے میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 سال میں بیروزگاری میں 0.8 فیصد تک اضافہ ہوا اور پاکستان میں اس وقت تقریباً 80 لاکھ افراد بیروزگارہیں، سروے میں کہا گیا ہے کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق ملکی آبادی24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزارہے، پاکستان کی 3.3 فیصد آبادی بیروزگار ہے

پیپلز پارٹی کراچی کے بلدیاتی اداروں کے بعد اب کراچی یونیورسٹی پر حملہ آور ہے، تحقیقی مرکز ICCBS کو جامعہ کراچی سے الگ کر...
25/11/2025

پیپلز پارٹی کراچی کے بلدیاتی اداروں کے بعد اب کراچی یونیورسٹی پر حملہ آور ہے، تحقیقی مرکز ICCBS کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کی کوشش کی مزاحمت کریں گے : منعم ظفر خان

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کے کراچی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، ہمارا کام بول...
25/11/2025

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کے کراچی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، ہمارا کام بولتا ہے، کراچی میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں

کراچی یونیورسٹی سے ICCBS جیسے عالمی معیار کے تحقیقی مرکز کو علیحدہ کرنے کی کوشش علم اور کراچی دشمنی ہے! سندھ حکومت ایسے ...
25/11/2025

کراچی یونیورسٹی سے ICCBS جیسے عالمی معیار کے تحقیقی مرکز کو علیحدہ کرنے کی کوشش علم اور کراچی دشمنی ہے! سندھ حکومت ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے، محمد فاروق پارلیمانی لیڈر و رکن سندھ اسمبلی، جماعت اسلامی

تھائی لینڈ میں آخری رسومات کے لیے لائی گئی 65 سالہ خاتون تابوت سے زندہ نکل آئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے ...
25/11/2025

تھائی لینڈ میں آخری رسومات کے لیے لائی گئی 65 سالہ خاتون تابوت سے زندہ نکل آئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کے بلڈ شوگر کی سطح انتہائی کم ہونے کے باعث جسم میں حرکت بلکل بند ہوگئی تھی, اب خاتون ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہیں

کراچی میں موسم تبدیل ہونے لگا، اگلے چند روز میں رات کا درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان
25/11/2025

کراچی میں موسم تبدیل ہونے لگا، اگلے چند روز میں رات کا درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان

جیو نیوز کے مطابق واقعہ گلشن حدید کے یوسی چیئرمین رضا جتوئی کے گھر میں پیش آیا، اور رضا جتوئی نے خود تھانے آکر بتایا تھا...
25/11/2025

جیو نیوز کے مطابق واقعہ گلشن حدید کے یوسی چیئرمین رضا جتوئی کے گھر میں پیش آیا، اور رضا جتوئی نے خود تھانے آکر بتایا تھا کے گھر پر 2 روز قبل چوری کی واردات میں ملزمان 40 لاکھ روپے کیش اور 20 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے تھے، رضا جتوئی کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میری اہلیہ صحن میں بلیوں کو کھانا ڈال رہی تھی تو انہوں نے دیکھا ایک تھیلے میں مذکورہ رقم اور طلائی زیورات پڑے ہوئے تھے

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی 315 اندرونی سڑکوں اور گلیوں کے ساتھ ساتھ 60 بڑی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب روپے کی منظو...
25/11/2025

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی 315 اندرونی سڑکوں اور گلیوں کے ساتھ ساتھ 60 بڑی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی، کام فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت، ان کا کہنا تھا کے شہریوں کو خستہ حال انفرا اسٹرکچر اور ٹریفک جام سے نجات دلانے میں فنڈز رکاوٹ نہیں ہوں گے

محض 9 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بننے والی پاکستانی ذہین طالبہ ارفع کریم کو مینار پاکستان اجتماع عام...
25/11/2025

محض 9 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بننے والی پاکستانی ذہین طالبہ ارفع کریم کو مینار پاکستان اجتماع عام میں نیشنل یوتھ ایکسیلینس ایوارڈ سے نواز دیا گیا، ایوارڈ ان کے والد نے لیا، ارفع کریم پاکستان کی وہ ذہین طالبہ تھیں جو چھوٹی سی عمر میں بہت بڑے بڑے کارنامے انجام دے گئیں ان کو 10 سال کی عمر میں پائلٹ کا اجازت نامہ (لائسنس) بھی مل گیا تھا اس بنا پر ارفع کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج کیا گیا تھا اور یہ اعزاز 2008 تک ارفع کے پاس رہا، اس کے علاوہ 2005 میں حکومت پاکستان کی جانب سے ارفع کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی بھی عطا کیا گیا تھا

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو PhD کی اعزازی ڈگری دی جائے گی، میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے من...
25/11/2025

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو PhD کی اعزازی ڈگری دی جائے گی، میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے منظوری دے دی

Address

Karachi
77525

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share