Main Imran Khan

Main Imran Khan ۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اڈیالہ جیل سے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں ڈک...
06/12/2024

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اڈیالہ جیل سے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چُکی ہے، ہم نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا لیکن عدالتوں کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ملک اس نہج ہر پہنچ گیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 13 دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے، اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ دو نکات پر 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے رہا ہوں جس میں انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام شامل ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی عمر ایوب خان، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر پر مشتمل ہوگی، سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گی۔

پہلے گلے لگایا پھر بوسہ لیا۔۔سارے گلے شکوے دور! اڑھائی سال بعد شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی! پی ٹی آئی میں وا...
06/12/2024

پہلے گلے لگایا پھر بوسہ لیا۔۔سارے گلے شکوے دور! اڑھائی سال بعد شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی! پی ٹی آئی میں واپسی کا بھی اعلان؟

03/12/2024

someday you'll realize you've lost a diamond while you were too busy collecting stones.😭

03/12/2024

عطا تارڑ کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔
وہ ایک پٹھان بھائی نے بندر پکڑا تھا۔غلطی سے اسے عطا تارڑ سمجھ بیٹھے ۔🧐😂

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے ⁧‫ ‬⁩ پر اب تک کے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جن میں زمینی حقائق، گواہوں کے بیانات، بین الا...
30/11/2024

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے ⁧‫ ‬⁩ پر اب تک کے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جن میں زمینی حقائق، گواہوں کے بیانات، بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹنگ، اور سب سے بڑھ کر ہمارے شہداء کی المناک تفصیلات شامل ہیں۔

جیسے جیسے مزید شواہد سامنے آئیں گے، اس ڈرائیو کو مسلسل اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔

‏یہ پاکستان کی تاریخ کے تاریک ترین اور بد ترین دنوں میں سے ایک تھا، جب ایک ناجائز عسکری حکومت اور سیکورٹی اداروں نے اپنے ہی ملک کے نہتے معصوم شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کر کے سینکڑوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔

اس ظلم اور فسطائیت کے ثبوت دیکھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک کو کلک کریں اور پوری دنیا میں پھیلائیں:

https://drive.google.com/drive/folders/13yz1k2hbz0a-SRAY2RL3bB5bfxEbiEnL?usp=sharing

الحمدواللہ آج  کچھ تو کمی آرھی ہے 😞🤓
30/11/2024

الحمدواللہ آج کچھ تو کمی آرھی ہے 😞🤓

29/11/2024

😭😭

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Main Imran Khan:

Share