Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub

Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub (ایمان ، تقوی ، محبت ، اخلاص)
جماعت ہادیہ صدیقیہ پاکستان✨
خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان ❤️

16 ربیع الاول شریفیومِ وصال و عرسِ مبارکخواجۂ خواجگان، فخرُ الاولیاء، قدوۃ الاصفیاء، سیدنا و سندنا *حضرت غلام صدیق غفار...
10/09/2025

16 ربیع الاول شریف
یومِ وصال و عرسِ مبارک

خواجۂ خواجگان، فخرُ الاولیاء، قدوۃ الاصفیاء، سیدنا و سندنا *حضرت غلام صدیق غفاری* نقشبندی قدس سرہٗ العزیز

اللّٰہ رب العزت آپ کے درجات کو اعلیٰ و ارفع فرمائے اور ہمیں آپ کے فیوض و برکات سے وافر حصہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

منجانب: جماعت ہادیہ صدیقیہ پاکستان
خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان

اختتام جلوس میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔مرکزی جامع مسجد نورانی ساکران روڈ حب بلوچستان ۔پیر طریقت ھادئ ملت شیخ الت...
08/09/2025

اختتام جلوس میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔
مرکزی جامع مسجد نورانی ساکران روڈ حب بلوچستان ۔

پیر طریقت ھادئ ملت شیخ التفسیر والحدیث مفتی اعظم ابن الصدیق محمد ھادی بخش صدیقی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ عظمت مصطفیٰ حبیب خدا صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان افروز بیان فرمارہے ہیں ۔

منجانب: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان خانقاہ رحیم آباد شریف حب کے زیر اہتمام جلوس جشن میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے  موقع پر...
08/09/2025

جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان خانقاہ رحیم آباد شریف حب کے زیر اہتمام جلوس جشن میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر فقراء کے عکس بند کیے گئے پرنور مناظر ✨💐

💐عظیم الشان جلوس بسلسلہ جشن میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم✨جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان کے زیر اہتمام خانقاہ رحیم آباد ...
07/09/2025

💐عظیم الشان جلوس بسلسلہ جشن میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم✨

جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان کے زیر اہتمام خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان سے میلاد مصطفیٰ ﷺ کی خوشی میں صاحبزادہ غلام صدیق ھادیہ المعروف مٹھا سائیں کی قیادت میں ایک باوقار ریلی نکالی گئی۔
بعد ازاں یہ عظیم الشان ریلی ضلع حب کے مرکزی جلوس میں شامل ہوکر مرکزی جامع مسجد نورانی ساکران روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔

اس جلوس کے اختتام پر شیخ التفسیر والحدیث مفتی اعظم ابن الصدیق محمد ھادی بخش صدیقی نقشبندی دامت برکاتہم نے خصوصی شرکت فرمائی اور عوام اہلسنت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے عظمت مصطفیٰﷺ پر ایمان افروز اور روح پرور بیان فرمایا۔
اس موقع پر عکس بند کیے گئے چند خوبصورت مناظر ✨

منجانب: جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان
خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان

07/09/2025

قبلہ شیخ مکرم ھادئ ملت دامت برکاتہم العالیہ کی میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ضلع حب کے جلوس کے اختتام پر جامع مسجد نورانی ساکران آمد کے خوبصورت مناظر ✨

سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلمخصوصی خطاب: پیر طریقت ھادئ ملت شیخ التفسیر والحدیث مفتی اعظم ابن...
07/09/2025

سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

خصوصی خطاب: پیر طریقت ھادئ ملت شیخ التفسیر والحدیث مفتی اعظم ابن الصدیق محمد ھادی بخش صدیقی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ

بمقام: کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی

طالب دعا: رشید احمد اینڈ سنز

منجانب: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

آج رات بعد نماز عشاء ان شاءاللّٰہ عزوجل قرب و جوار کے احباب کو شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے
05/09/2025

آج رات بعد نماز عشاء ان شاءاللّٰہ عزوجل
قرب و جوار کے احباب کو شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے

ہـفـتـہ وار اصـلاحـی و تـربـیـتـی نــشــسـت 💐بـروز جـمـعـۃ الـمـبـارک بـعـد نـمـازِ فـجـر مـتـصـلاًخـانـقـاہ عـالـیـہ رح...
05/09/2025

ہـفـتـہ وار اصـلاحـی و تـربـیـتـی نــشــسـت 💐
بـروز جـمـعـۃ الـمـبـارک بـعـد نـمـازِ فـجـر مـتـصـلاً
خـانـقـاہ عـالـیـہ رحــیـم آبـاد شـریـف حــب ✨

*عظیم الشان جلوس میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم*بفیضان نظر: پیر طریقت ھادئ ملت شیخ التفسیر والحدیث مفتی اعظم ابن الصد...
05/09/2025

*عظیم الشان جلوس میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم*

بفیضان نظر: پیر طریقت ھادئ ملت شیخ التفسیر والحدیث مفتی اعظم ابن الصدیق محمد ھادی بخش صدیقی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ ۔

12 ربیع الاول شریف بروز ہفتہ صبح 7:30 بجے ۔

تمام فقراء و احباب بر وقت خانقاہ شریف پہنچ کر جلوس میں شرکت لازمی بنائیں گے ۔

منجانب: جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان
خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان

عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
04/09/2025

عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub:

Share