Smile Pakistan

Smile Pakistan Smile Pakistan (:

24/09/2026

MASSIVE EMBARRASSMENT FOR INDIA!
Indian short-range air defence system malfunctions and catches fire during India’s largest international air exercise, Tarang Shakti 2026.
Representatives from multiple countries witnessed the incident, A Major humiliation for India.

23/09/2026

INDIA DISGRACING CRICKET!
Imagine doing this with Japan too to win a game for your country.. Utterly disgraceful.

Video from Ben Gardner

Boeing, Pakistan discuss PIA fleet modernization, earlier aircraft deliveriesFinance Minister Muhammad Aurangzeb discuss...
23/09/2026

Boeing, Pakistan discuss PIA fleet modernization, earlier aircraft deliveries
Finance Minister Muhammad Aurangzeb discussed PIA’s fleet modernization with Boeing Global President Dr Brendan Nelson, as the airline looks to acquire new aircraft and explore options to accelerate deliveries.
Discussion covered financing support from the US Export-Import Bank

پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرارسکیورٹی ذر...
23/09/2026

پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار
سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان صوبے ننگرہار اورپکتیا میں افغان پوسٹوں سے افغان طالبان کی زیرنگرانی فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناکامی کے بعد کرم سیکٹر میں افغان طالبان نے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا۔

23/09/2026

کراچی: سلیم سینٹر کے پاس کھلے نالے میں گر کر ایک راہگیر جاں بحق

حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیاپیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 ر...
21/09/2026

حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 22 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

21/09/2026

خیبرپختونخوا کے وزیر فضل شکور کی گرفتاری کے مناظر؟ ویڈیو سامنے آگئی!
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور خان سے متعلق گرفتاری کے مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں پولیس اہلکاروں اور فضل شکور خان کے درمیان صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔
یہ ویڈیو عوامی معلومات کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔ واقعے سے متعلق مزید سرکاری یا مصدقہ معلومات سامنے آنے پر صورتحال واضح ہوگی۔
📌 ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔
#خیبرپختونخوا

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیاایران جنگ نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں ایک...
21/09/2026

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا
ایران جنگ نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے اور خام تیل کی جگہ اسے لے جانے والے بحری جہازوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ڈرون حملوں کے باعث سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن بند ہونے سے خام تیل کی بڑی مقدار ایک بار پھر آبنائے ہرمز کی طرف منتقل ہو گئی ہے جس نے پہلے سے دباؤ کے شکار آئل ٹینکرز کے بیڑے پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربندنورین نیازی اور عظمی خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، نورین...
21/09/2026

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
نورین نیازی اور عظمی خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، نورین نیازی اورعظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
عمران خان کی بہنوں کے نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر لاہور نے جاری کیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پولیس کی سفارش پر دونوں کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کی گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پولیس نے عمران خان کی تیسری بہن علیمہ خان کو بھی نظر بند کر کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا تھا۔

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آرپاکستان سفارتی اور عملی دونوں طرح سے مملکت سع...
18/09/2026

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان سفارتی اور عملی دونوں طرح سے مملکت سعودی عرب کے ساتھ مکمل طور پر کھڑا ہے، عرب نیوز کو انٹرویو
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب پر ہونے والے کسی بھی حملے کے خلاف اس کے دفاع کے لیے ’’کسی بھی حد تک‘‘ جانے کو تیار ہے۔ عرب نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم غیر مشروط ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share