Dr.Moin

Dr.Moin العبد الفقير

21/11/2023

آج کی بات
خود کو کنٹرول کریں، کسی کے گرنے پر اس کا مذاق نہ اڑائیں۔ یہ انسانیت اور اخلاق کے درجے سے گِری ہوئی حرکت ہیں کہ کوئی تکلیف میں ہو اور ہم ہنسنا شروع کر دیں.

20/11/2023

ایکــــــــ بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے . تباہی آواز رکھتی ہے
اور تخلیق خاموشی
یہ خاموشی کی طاقت ہے خاموشی سے جئیــــــــں..!!!

03/11/2023
12/07/2023

مسلمانوں کو درپیش چیلنجز جن کا ادرک مسلمانوں،مذہبی جماعت طبقوں کو نہیں
١:الحاد
٢:جدیدیت کے نام پر دین کے قانون سے دوری و آمیزش
٣:بے حیائی کے مختلف راستے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Moin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share