Abdul Ameen2

Abdul Ameen2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Ameen2, Digital creator, Karachi.

کیا آپ کے سوشل میڈیا پروفائلز فعال ہیں؟
ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز آپ کو فراہم کرتی ہیں: پیشہ ورانہ مینجمنٹ: آپ کے پروفائلز کا مکمل خیال۔
✅ تجزیاتی رپورٹنگ: بہترین نتائج کے لیے گہرائی میں تجزیہ۔
آج ہی ہمارے ماہرین سے مشورہ کریں
03221319548

04/10/2025
03/10/2025

✨ اصلی السادات گھڑی ✨
✅ تاریخ (Date) ورکنگ
✅ مضبوط اسٹیل چین
✅ اسکریچ ریزسٹ سفائر گلاس
✅ 5 خوبصورت رنگوں میں دستیاب
🚚 پاکستان بھر میں مفت ڈیلیوری

💯 اسٹائلش لک | بہترین کوالٹی |

original watch
Al sadat watch
Date working
Steel Chan
Safyir glass
5 colur available
All Pakistan delivery free

FITRON (orignal)NEW COLOURSJapan quartz movement Date working Stainless steel bracelet with butterfly lockGreat quailty ...
24/09/2025

FITRON (orignal)
NEW COLOURS
Japan quartz movement
Date working
Stainless steel bracelet with butterfly lock
Great quailty & finishing
LIMITED STOCK

16/08/2025

بدترین سیلاب 😥

16/08/2025

یو بل افسوسناک ضروری اعلان ضلع بونیر👇کہ چا تہ معلومات وی😥
پہ تصویرانو کے دا ماشومان ھوم سیلاب وڑی دی۔چہ د ضلع بونیر دی۔
کہ گیر چاپیرا چا تہ معلومات وی۔
مہربانی وکڑئ۔پہ ورکڑے شوو نمبرو رابطہ وکڑئ
03442297820
03112516476
پہ ضلع بونیر کے ڈیر بد ترین حالات دی۔
نارینہ زنانہ،مشران۔کشران،
سہ خلق اوس ھوم لا پتہ دے
او موسم باران نشتہ۔حو گیر چاپیرا وریزے شتہ
اللہ دی نور خیر وکڑی امین
اللہ دی دغہ ماشومان میلاو کڑی امین

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں  میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں  سرِ محفل نگاہیں مجھ پہ جن لو...
15/08/2025

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
سرِ محفل نگاہیں مجھ پہ جن لوگوں کی پڑتی ہیں
نگاہوں کے معانی سے وہ چہرے یاد رکھتا ہوں
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتا ہوں
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہو

#میں # #لوگوں سے #ملاقاتوں کے #لمحے یاد #رکھتا ہوں
میں #باتیں #بھول بھی #جاؤں تو #لہجے یاد رکھتا ہuوں
سرِ #محفل #نگاہیں #مجھ پہ #جن #لوگوں ک #پڑتی ہیں
نگاہوں کے #معانی سے وہ #چہرے یاد رکھتا ہوں
#ذرا سا ہٹ کے #چلتا ہوں #زمانے کی #روایت سے
کہ جن پہ #بوجھ میں #ڈالوں وہ #کاندھے یاد #رکھتا ہوں
میں یوں تو #بھول جاتا ہوں #خراشیں #تلخ باتوں کی
#مگر جو #زخم گہرے دیں وہ #رویے یاد رکھتا ہوں

14/08/2025
بس صرف اتنی تنہائی چاہیئے
11/08/2025

بس صرف اتنی تنہائی چاہیئے

کبھی کسی دکھی انسان کی خاموشی سننے کی کوشش کرنا،شاید وہ الفاظ میں نہیں، آنکھوں میں کہانی سناتا ہو۔ہو سکتا ہے تمہاری چند ...
11/08/2025

کبھی کسی دکھی انسان کی خاموشی سننے کی کوشش کرنا،
شاید وہ الفاظ میں نہیں، آنکھوں میں کہانی سناتا ہو۔
ہو سکتا ہے تمہاری چند لمحوں کی توجہ،
اس کے کئی برس کا بوجھ ہلکا کر دے۔

کسی اور کو گرانے سے بہتر ہے کہ خود کو اوپر کرے 😊
10/08/2025

کسی اور کو گرانے سے بہتر ہے کہ خود کو اوپر کرے 😊

Address

Karachi
79054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Ameen2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share