AI Dhamaal

AI Dhamaal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AI Dhamaal, Digital creator, .

مودی جی غیر ملکی دوروں پر میڈلز خریدنے میں مصروف، عوام کے پیسے سے 300 کروڑ کا خرچہ، فائدہ؟ ZERO!بھارت کو "وشو گرو" بنانے...
15/07/2025

مودی جی غیر ملکی دوروں پر میڈلز خریدنے میں مصروف، عوام کے پیسے سے 300 کروڑ کا خرچہ، فائدہ؟ ZERO!
بھارت کو "وشو گرو" بنانے کا ڈرامہ اب سب کے سامنے ہے!

15/07/2025

جب اقتدار تھا تو "فوج نیوٹرل ہو جائے"
اقتدار گیا تو "فوج سازش کر رہی ہے"
اب جیل کی ہوا لگی تو "ہمیں اپنے ابو سے صلح کرنی ہے"
یہی ہے پی ٹی آئی کی اصل منافقت!

انڈئنز نے اپنے ملک میں سڑکوں اور پارکوں کو باتھ رومز بنایا ہوا ہے۔ اور اسی طرح مغربی ملکوں میں گند پھیلا رہے ہیں        ...
15/07/2025

انڈئنز نے اپنے ملک میں سڑکوں اور پارکوں کو باتھ رومز بنایا ہوا ہے۔ اور اسی طرح مغربی ملکوں میں گند پھیلا رہے ہیں

15/07/2025

آر ایس ایس کا دیرینہ خواب "ہندوراشٹرا" صرف ایک خواب نہیں، بلکہ اقلیتوں کی شناخت، زبانوں اور کلچر کا خاتمہ ہے۔ یہ وقت ہے آواز اٹھانے کا!

پاکستانیوں کو مودی کا شکر گزار ہونا چاہیئے،کیونکہ مودی اور اس کے یار دوستوں نے بھارت کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب...
15/07/2025

پاکستانیوں کو مودی کا شکر گزار ہونا چاہیئے،
کیونکہ مودی اور اس کے یار دوستوں نے بھارت کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دی ہے!

بھارتی ایئرفورس واقعی دنیا کی نمبر ون فورس ہے!پچھلے 30 سال میں 500 سے زیادہ جہاز تباہ اور 150 سے اوپر پائلٹ مارے جا چکے ...
15/07/2025

بھارتی ایئرفورس واقعی دنیا کی نمبر ون فورس ہے!
پچھلے 30 سال میں 500 سے زیادہ جہاز تباہ اور 150 سے اوپر پائلٹ مارے جا چکے ہیں۔
نااہلی کی ایسی مثال شاید ہی کہیں ملے!

پہلگام واقعہ مودی کو لے کر ہی ڈوبے گا! اپنی ناکامی چھپانے کے لیے اس بار بھی مودی نے ایک نیا بکرا قربان کر دیا۔ کب تک بکر...
15/07/2025

پہلگام واقعہ مودی کو لے کر ہی ڈوبے گا! اپنی ناکامی چھپانے کے لیے اس بار بھی مودی نے ایک نیا بکرا قربان کر دیا۔ کب تک بکرے بدل کر عوام کو بے وقوف بناؤ گے؟

اجیت دول دوسروں کے بچوں کو تو ملک کے لئے ڈٹنے کے نعرے مار رہا ہے۔ اور سالے کے اپنے بچے امریکی اور برطانوی شہری ہیں۔     ...
15/07/2025

اجیت دول دوسروں کے بچوں کو تو ملک کے لئے ڈٹنے کے نعرے مار رہا ہے۔
اور سالے کے اپنے بچے امریکی اور برطانوی شہری ہیں۔


11/07/2025

بھارت کا ہر گھر ظلم کی نئی داستان ہے،
منی پور سے کشمیر تک بس خون ہی خون ہے۔
مودی کا بھارت صرف نفرت کی فیکٹری ہے،
میڈیا خاموش، عوام مجبور، انسانیت مر چکی۔
یہ ہے "نیا بھارت" جس پر دنیا خاموش کیوں؟

نیازی تو ہر وقت تیار بیٹھا ہے. بس کسی طرح بوٹ پالش کا موقع مل جائے. خودداری کے دعوے، حقیقت میں صرف ڈرامہ. عوام کو استعما...
11/07/2025

نیازی تو ہر وقت تیار بیٹھا ہے. بس کسی طرح بوٹ پالش کا موقع مل جائے. خودداری کے دعوے، حقیقت میں صرف ڈرامہ. عوام کو استعمال کر کے اپنی کرسی بچاؤ مہم
اب لوگ سمجھ چکے ہیں، سیاست نہیں صرف غلامی!

تبدیلی کے نام پر چھینا گیا ہر نوالہ، ہر مسکراہٹ!7.19 ارب کی کرپشن نے کے پی کے غریب بچوں کے ہاتھ سے روٹی تک چھین لی۔ کسی ...
11/07/2025

تبدیلی کے نام پر چھینا گیا ہر نوالہ، ہر مسکراہٹ!
7.19 ارب کی کرپشن نے کے پی کے غریب بچوں کے ہاتھ سے روٹی تک چھین لی۔ کسی ماں کے آنسو، کسی باپ کی بے بسی، عمران خان کو نظر نہیں آئی۔ جھوٹے خواب بیچ کر بھوکے پیٹ اور خالی دیگیں چھوڑ گئے۔

جو شخص 9 مئی کو جی ایچ کیو، شہداء کی یادگاریں اور فوجی تنصیبات پر حملے کرواتا ہے آج اسی فوج کی "گود" میں بیٹھنے کے لیے خ...
11/07/2025

جو شخص 9 مئی کو جی ایچ کیو، شہداء کی یادگاریں اور فوجی تنصیبات پر حملے کرواتا ہے آج اسی فوج کی "گود" میں بیٹھنے کے لیے خود ساختہ خبریں پھیلا رہا ہے۔شرم بھی کسی نعمت کا نام ہے جو نیازی کو چھو کر بھی نہیں گزری۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI Dhamaal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AI Dhamaal:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share