Sare e aam News

Sare e aam News تازہ ترین خبریں اور دیگر پروگرام دیکھنے کیلئے سرعام نیوز

08/04/2024
سلام علیکم  بھائیوں کل 7  12 2021  تاریخ کو جدہ ایرپورٹ پر اس بھائ کا پرس گر چوکا ہیں  اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی ک...
08/12/2021

سلام علیکم بھائیوں کل 7 12 2021 تاریخ کو جدہ ایرپورٹ پر اس بھائ کا پرس گر چوکا ہیں اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کرے 0598528311
0594182927 جمعہ خان والد عمر سید

18/09/2021

یوٹیلٹی سٹورز کو ختم کر کے چار پانچ ضروری چیزوں کو ڈائریکٹ سبسڈائز کر دیا جائے
تو لوگ ریلیف محسوس کرینگے

17/09/2021

‏یوٹیلٹی سٹورز کو ختم کر کے چار چیزوں پر آٹا، گھی گھریلوں سلنڈر اور چینی کو ڈائریکٹ سبسڈائزڈ کر دیا جائےتوعوام کیلیےبہت اچھاریلیف ہوگا

احسان کوریوالاکبر علی (بھائ) کا بیگ قطرایرپورٹ پر کسی نے غلطی سے لیکرگیاھے ۔اس وقت اکبر علی Best western plus ھوٹل میں ق...
04/09/2021

احسان کوریوال
اکبر علی (بھائ) کا بیگ قطرایرپورٹ پر کسی نے غلطی سے لیکرگیاھے ۔اس وقت اکبر علی Best western plus ھوٹل میں قیام پذیر ھے۔براۓ مھربانی واپس کرنے کیلئے 00966558899453پررابطہ کرلے مھربانی

02/09/2021

ايم يى ايز ، ايم اين ايز ، صوبايى اور مرکزى وزراء کو مهنگاى کا پته هونا چاهيے،اور مهنگاى کى خلاف اسمبليو ميى اواز اټهانا چاهيے ،عوام تو چيخ چيخ کر رورهے هے ليکن سننے واله کوى نهي،اج ګهى ،چينى ،اټا او دوائيا ليناغريب کے بس کى بات نهى ،

29/08/2021
03/08/2021

خوشخبری
دوبئی جانے والے اپنے لئے ٹیکٹ خر يدے

28/07/2021

طریقہ کار۔۔۔۔۔
1. ہر کونسل میں جنرل سیٹ کی تعداد 3، خاتون.1 نوجوان1. کسان۔ 1 اور اقلیتی نشست بھی1ہوگی۔
اس طرح ایک کونسل میں کل ممنران کی تعداد 7 ہوگی ویلج میں جو بھی ایک نمبر پر آئے گا وہ وہ ویلج ناظم اور تحصیل اسمبلی کا ممبر بھی ہوگا

2. ایک ووٹر 6 ووٹ ڈال سکے گا۔
3. امیدوار کے لئے انتخاب لڑنے کے لئے کوئی تعلیمی قابلیت کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔ البتہ نوجوان سیٹ کے انتخابات کے لئے 21 سال سے 30 سال تک اور باقی نشستوں کے لئے 21 سال سے اوپر عمر درکار ہے۔
4. امیدوار صرف اسی کونسل سے انتخابات لڑ سکتا ہے جہاں پر اس کا ووٹ بطور ووٹر انتخابی فہرست میں درج ہو۔
5. انتخابات کے لئے داخلہ متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں نامزدگی فارم جمع کرناہوگا۔
اور ویلج/ نیبرہوڈ کونسل کے انتخابات کی نامزدگی فارم جمع کرنے کی فیس 5,000جبکہ تحصیل چیئرمین کی نشست کی انتخابات کی نامزدگی فارم جمع کرنے کی فیس 50,000 روپے ہیں۔
اور یہ فیس ناقابل واپسی ہوگی۔
6. تحصیل چیئرمین کے نشست کے لئے انتخابات براہ راست ووٹ کے ذریعے ہونگی۔ یعنی پورے تحصیل کونسل میں جتنے ووٹر رجسٹرڈ ہیں انہی سے MNA اور MPA کی طرز پر ووٹ لیا جائے گا۔
ضلع کونسل کا نظام اس دفعہ ختم کیا گیا ہے اس لئے ضلع ممنر یا ضلع ناظم نہیں ہے۔
7. یونین کونسل لیول پر اس بار انتخابات نہیں ہوگے اس بار صرف نیبر ہوڈ یا ویلج کونسل ہونگے اور اوپر لیول پر تحصیل ہوگا۔
البتہ ووٹر کی کوئی تعداد نہیں رکھی گئی ہے کیونکہ حلقہ بندی ووٹر نہیں بلکہ آباد کے اعتبار سے کی جاتی ہے اور وہ ہر کونسل میں 5 سے 15 ہزار تک ہوگی۔
8. نیبر ہوڈ وہ کونسل ہوتا ہے جو شہری علاقوں میں ہو اور ویلج کونسل دیہی علاقوں میں ہوتا ہے۔ یونین کونسل اس سے پہلگ ہوتا تھا اور وہ ان دونوں سے بڑا ہوتا ہے جسے 2015 انتخابات میں وارڈ کا بام دیا گیا تھا۔ موجودہ نظام میں یونین کونسل کا تصور ہی ختم کیا گیا ہے۔

اگر الیکشن ہوجائیں تو کس کو ووٹ دیں گےعلی امین والے کمنٹ اور اسد محمود والے شیئر کریںاب پتہ چلے گا
15/07/2021

اگر الیکشن ہوجائیں تو کس کو ووٹ دیں گے
علی امین والے کمنٹ اور اسد محمود والے شیئر کریں
اب پتہ چلے گا

11/07/2021

گو عبداللہ ریاڑ گو
ڈنمارک انٹراپارٹی الیکشن، میں سب سے برا کردار الیکشن کمیشن اور سیز نے ادا کیا-

سمجھ سے بالاتر ہے، دوبارہ
جب یوکے فون نمبر پینلز کو ووٹنگ کے لیے دے دیا گیا، اس پر ووٹنگ بھی شروع ہوگئ ، ساتھ ہی نتائج آنا شروع ہوگئے ، اور ابھی ٹوٹل ووٹوں کے 25 % ووٹ کاسٹ ہوئے اور الیکشن بند کرادیا گیا، حالانکہ ابھی کافی ووٹوں نے کاسٹ ہونا تھا،-

اس پورے پراسیس میں الیکشن کمیشن کہیں نظر نہیں آیا - جبکہ ووٹنگ والے دن الیکشن کمیشن کے علاوہ کسی کو بھی مداخلت کی اجازت نہیں ہونی چاہیے تھی-

ڈنمارک میں اس دن الٹ کام ہوا، الیکشن کمیشن مکمل خاموش، جبکہ فنانس بورڈ، او آئی سی سیکرٹری اور سنیٹر فیصل جاوید خان نے الیکشن ، ووٹنگ میں بھر پور مد اخلت کی ، جو کہ قانون ، انصاف، کے برخلاف تھا، اور یہ کام ان کے ڈومین نہیں آتا

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923456002863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sare e aam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share