22/03/2024
پاکستان نژاد برطانوی قاری محمد ایوب آصف کو پہلی مرتبہ سنا اور یقین جانئے اس بندے نے کلیجہ نکال دیا۔ آواز میں کیا سوز اور گلے میں کیا ہی ساز ہے، سبحان اللہ۔ اگر کسی نے دیکھنا ہو کہ مصر کے لیجنڈز قاری عبدالباسط، قاری مصطفیٰ اسماعیل اور شیخ صدیق منشاوی مجمع پر کیسے جادو کرتے تھے تو یہ تلاوت سن لے۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ ۔