PAGAL KHAN

PAGAL KHAN GAMER

05/11/2023

# # بد مہ وایٸٸ۔۔دا پہ غور واورٸ۔
پاکستان کا برا بلا کہنےوالو۔۔ان افغانو کی باتیں سن لو جو افغانستان سےچلےگٸے ہیں؟؟
پاکستان نےاتنی مشکل کےباوجود بھی مہاجرین کو بہتر زندگی گزارنےکا حق دیا تھا.

______الله پاک آسانی فرمائے______

🥹🥹🥹عاجز لوگ بدماشوں کے خادم ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پا...
02/11/2023

🥹🥹🥹

عاجز لوگ بدماشوں کے خادم

ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے

ہمارے گلی محلے میں سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے والے

ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مصالحہ ڈال کر کھلانے والے

ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے لگا کر روزی کمانے والے

سادی کپڑے جوتی کی دکان بنا کر کم خرچ کر ہزار کی جوتی ہزار کا جوڑا پانچ سو سات سو میں آوازیں لگا کر بلا کر ہماری من مرضی کے ریٹ پر ہمیں دینے والے

ہماری مسجدوں کے پہلی صف کے نمازی

ہمارے ماحول معاشرے میں ٹوپی اور برقعے کا کلچر عام رکھنے والے

ہمارے بازاروں میں ہاتھوں میں شاپر مسواک دانداسہ لیے کھڑے

ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والے

ہمارے کھیتوں سے گُررررررر گُررررررر کٹر چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دینے والے

گینتی بیلچہ اٹھاۓ چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے

پلاسٹک کے برتن موٹر سائیکل پر لاد کر پھیری کر کے ہمارے دیہاتوں میں بیچنے والے

سوکھی روٹی لوہا لین کے صدائیں لگا کر اپنے بچوں کی روزی کمانے والے

ہمیں لچھے دار پراٹھے اور نشیلی چاۓ بنا کر کھلانے پلانے والے

مچھلی سٹائل تکون سٹائل شہد مکھن چاکلیٹ پیزا آلو قیمہ والے پراٹھے متعارف کروانے والے ہمیں کھلانے والے

منڈیوں میں ہاتھ ریڑھی چلا کر سبزی فروٹ پک اینڈ ڈراپ کرنے والے

واللہ آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے نہ آئندہ تاریخ میں ہماری خدمت کرے گی

تم ہمارے دلوں کے شہزادے تھے ہو اور تاقیامت رہو گے تم سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی تم ہمارے بھائی تھے ہو اور رہو گے ۔

ہماری مسجدوں کی پہلی صفوں کے لوگ 💝
اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو

06/10/2023

*

31/08/2023

GAMER

(خدارا ضرور پڑھنا پلیز) لڑکی: مستقیم میں اب تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی, پلیز اپنے گھر والوں ںسے کہو کہ میرے گھر رشتہ لے کر...
03/01/2020

(خدارا ضرور پڑھنا پلیز)
لڑکی:
مستقیم میں اب تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی, پلیز اپنے گھر والوں ںسے کہو کہ میرے گھر رشتہ لے کر آئیں,

مستقیم: ارے تم کیوں اتنی فکر کرتی ھو, چلو کوئی اور بات کرتے ھیں ,
ایسا کرو تم اپنی کوئی پیاری سی تصویریں بناکر بھیجو,
لڑکی:
نہیں مستقیم, کل بھیجوں گی,
لڑ کا:
میری جان تمہیں دیکھنے کو بہت من کررہا ہے, پلیز ایک..
لڑکی: اچھا بھیج رھی ھوں, پر دیکھ کے ڈیلیٹ کر دینا..

لڑکی اسے تصویر بھیج دیتی ھے

اب لڑکا کہنے لگا تھوڑی سی پیار بھری باتیں ویڈ یو میں ریکارڈ کر کے بھیجو نا سونی..

اب عورت ذات پیار کی بہت بھوکھی ہوتی ہےکوئی تھوڑا سا پیار سے بات کیا کر لے,عورت اسکے پیارمیں
پاگل ھوجاتی ھے...
لڑکی نے وڈیو بنائی اور بھیج دی..
کچھ دن بعد پھر سے لڑکی نے شادی کی بات کی,
پہلے تو لڑکا
ٹال مٹول کرنے لگا ..
پھر لڑکی نے کہا گھر میں بات تو کر کے دیکھو,
لڑکا نوٹنکی میں روتا ھوا کہ گھر میں میری بات کوئی مانتا ہی نہیں,اب تم ھی بتاؤ کہ کیا کروں ؟؟
لڑکی:
آنسوں بہاتے ھوئے,,, 😥😥
مستقیم میں تمہارے بغیر مر جاؤں گی,,
لڑکا:
نہیں, تم میری جان ھو پلیز, ایسے نہ کہا کرو میں بھی نہیں رہ سکتا تمہارے بنا,

لڑکی زاروقطار رونے لگی,

لڑکا:
ارے روتی کیوں ھو,
سنو, میرے پاس اس کا ایک حل ھے,
ایسے کرتے ھیں کہ بھاگ کر شادی کر لیتے ھیں,
لڑکی:
پر بھاگ کر کیسے؟؟
ھم کہاں رہیں گے؟؟ کھائیں گے کہاں سے؟؟
لڑکا:
ارے کتنی پاگل ھو میری جان, تمہاری ماں کا جو زیور پڑا ھے, وہ کب کام آئے گا,
لڑکی: ہاں,
میں ماما کے زیورات اور کچھ ماما کی جمع پونجی جو انہوں نے مجھے سنبھالنے کو دی ہے میں لے آؤں گی,

لڑکا:
خوشی میں فون پر بوسہ دیتے ھوئے,
میری زندگی, جب تم آ جاؤ گی میرے پاس, تو کتنا سکون ہوگا نا..
لڑکی:
اچھا جی,
بس کل کی ہی بات ہے, میں آجاؤں گی تمہارے پاس,

صبح ھوئی تو لڑکی کالج بیگ میں سب بھاگنے کا سامان لے کر نکلی,
ماں:
بیٹی روٹی تو کھا کر جاؤ,

بیٹی:
نہیں ماما, بھوک نہیں ہے,
واپس آکرکھا لوں گی,,
ماں:
نہیں بیٹی,
اگر تم ایسے بھوکی چلی جاؤ گی تو میرا سارا دھیان تمہاری طرف ھی ٹھہرا رھے گا ,,
بیٹی:
ماں تم بھی نہ,,
لیٹ ھو رہی ھوں میں, پلیز جانے دیجیے نا,,
ماں:
آنسوں بہاتے ہوئے,
کیسے بتاؤں بیٹی, جب میری اولاد بھوکی ھوتی ھے تو خود کے حلق میں نوالہ نہیں جاتا,,
لڑکی چلی جاتی ہے..

بیٹی اس لڑکے کے ساتھ کہیں دور نکل جاتی ھے,,

ماں کو گھر میں جب سکون نہیں ھوتا, کہ میری بچی بھوکھی ہی چلی گٸ تو کھانے کا باکس نکالتی ہے,اس میں کھانہ ڈالتی ھے اور کالج کی طرف چل دیتی ہے,😥😥😥

کالج میں جا کر ماں کو پتہ چلتا ھے کہ بیٹی تو آج کالج آئی ہی نہیں, تو اس کی ممتا تڑپ اٹھتی ہے,,
ماں دوڑتی ھوئی کبھی اس طرف جاتی ہے تو کبھی اس طرف,,لیکن بیٹی نظر نہیں آ رہی تھی..😥😥😥

کیونکہ بیٹی اس لڑکے کے بہکاوے میں خود کی اور اپنے ماں باپ کی عزت رولنے نکلی تھی
"
اور ماں ادھر تڑپ رہی تھی

اب وہ لڑکا لڑکی کو لے کر ایک چھوٹے سے جھونپڑی نما گھر میں گیا,,
اور وہاں جا کر لڑکی سے کہنے لگا,
لو,تم کہتی تھی نا کہ میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی,
اب یہاں رھو ,,
یہ میری مفلوج ماں ھے,
یہ میری باعزت بیوی ہے,
یہ میرے ٣ بچے ھیں,
اور میرا باپ دوسرے بیٹے کے ساتھ رہتا کیوں کہ میری بیوی سے 2,,2 بیمار سنبھالے نہیں جاتے,
لیکن اب میں اپنے باپ کو بھی یہی لے آتا ھوں,
کیوں کہ جس نوکرانی کی ضرورت تھی اب وہ بھی مل گٸ ہے,

لڑکی:
روتے ھوئے,
مستقیم آپ ایسے تو نہیں تھے,

مستقیم:
ھاھاھا,,
چلو میری جان, کام پر لگ جاؤ. ..

ادھر لڑکی کا باپ اور بھائی محلے کی مسجد میں بھی جانے سے گئے,,😥😥
جب بھی مسجد جاتے تو لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے,,
اگر ماں کسی محلے کی عورت کے پاس رک جاتی تو وہ اس کی تربیت کو دوش دیتی,,

کچھ دن گزرے تو لڑکی لڑکے کے آگے گڑگڑاتی اور کہتی,
مستقیم,ایک بار مجھے اس قید سے آزاد کردو,,

لیکن مستقیم کہتا تمہیں میرے ساتھ رہنا تھا نا,
اب رہو ہمیشہ,,,

لڑکی اگر کہتی کہ ایک بار مجھے میرے گھر والوں سے مل آنے دو,
تو مستقیم کہتا کہ بیوقوف, مجھے الو بناتی ہو.
جیسے اپنی ماں کو الو بنایا,,

وہ ماں جس نے 9 ماہ تک تمہیں اپنے پیٹ میں رکھا,
اگر تمھیں دودھ بھی دیتی تو پہلے اپنے الٹے ہاتھ پہ دودھ گرا کے چیک کرتی,,
خود کو تکلیف دیتی کہ دودھ ٹھنڈا ھوا بھی ہے یا نہیں,,,

اگر اس ماں کو تم میرے لیے چھوڑ سکتی ھو تو میں کیا چیز ھوں,,,

میں تو خود اس ماں کا ایک دن کا قرض نہیں اتار سکتا..

تم کل کو کسی اور کی خاطر مجھے بھی چھوڑ سکتی ھو,,

لڑکی ہاتھ جوڑ کر رورو کر فریاد کرتی ہے کہ ایک بار بس مجھے میرے گھر والوں سے ملنے دو,, میرا اور کوئی نہیں, جس کے ساتھ میں بھاگوں گی,,

تو لڑکا کہنے لگا وہ علی,, امان اور سہیل وہ اتنے لڑکے,,
جو روز تمہاری پوسٹ پہ کمنٹ کرتے تھے اور تم بھی ان کو کمنٹ کرتی وہ تمہارے چاچا کے بیٹے تھے۔؟

اور لڑکی پر طرح طرح کے ظلم
کرتا,,
لڑکی نے بہت بار بھاگنے کی بھی
کوشش کی,,
آخربھاگنےمیں کامیاب ھوہی گٸ,,

واپس آ کرکیادیکھتی ھے کہ گھر کو تالہ لگا ھوا ہے..
محلے کے لوگوں سے پتہ چلتا ھے کہ اس کی ماں اس کے غم میں پاگل ھو گئی ہے,,😥😥😥

اسکا باپ اور بھائی اپنی عزت پہ اٹھتی انگليوں کو برداشت نہ کر سکے اوراپنی جان دےدی,,😥😥

لڑکی روتے ھوئے ,,
اور میری ماں ھے کہاں ؟

توجواب ملاکہ ہر روز آتی ہے تیری ماں,
اور روتےھوئےکہتی ھےکہ میری بیٹی بھوکی ہی کالج چلی گٸ تھی,,
نہ جانےبھوک سےاس کاکیاحال ھوگا,,
مجھےتھوڑی سی روٹی دےدو,,

میری بچی بھوکی ھوگی,,
اور روز وہ روٹی ہاتھ میں لیے تیرا انتظارکرتی ہے,,

بیٹی جب ماں کوڈھونڈ لیتی ہےتو اسکی ماں نے روٹی کو اپنی چادر میں باندھ رکھا ھوتا ھے,,
لیکن افسوس,,

اس ماں کےجسم میں جان نہیں ھوتی
😭😭😭😭😭😭
میری بہنو....
اگر ہمارے ماں باپ یا بھائی نے ہمیں فون لے ہی دئیے ھیں,
اور فیسبک کی اجازت مل ہی گٸ ھے تو پلیییییییییز
خداکےلیےکوئی غلط قدم نہ اٹھاناجس کی وجہ سےآپ کا باپ یا بھائی محلے کی مسجد میں بھی نہ جا سکیں
🙏🙏🙏🙏🙏🙏

*اللھم صلی اللہ محمد وآلہ محمد*
*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم*

نبی پاک ﷺ کا ارشاد ہے۔جس نے مجھ سے ایک حدیث سنی اور آگے پہنچایا اللّٰه اس کے چہرے کو تروتازہ رکھے۔ثواب کی نیت سے خوب شیٸ...
09/07/2019

نبی پاک ﷺ کا ارشاد ہے۔جس نے مجھ سے ایک حدیث سنی اور آگے پہنچایا اللّٰه اس کے چہرے کو تروتازہ رکھے۔
ثواب کی نیت سے خوب شیٸر کرے۔ جزاك اللهُ‎

09/07/2019

آپ کے موبائیل میں ایسا نمبر ہے جسے
آپ چاہتے ہوئے بھی کال نہیں کرتے💔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAGAL KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share