18/12/2024
Saudabad Korangi Cctv
کراچی۔ کورنگی میں ڈاکو بے لگام، ڈکیتوں نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو لوٹ لیا .... دن دیہاڑے چار ملزمان نے موٹرسائیکل پر سوار مرد خاتون کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج ۔۔