18/11/2022
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال فرماگئے۔
حضرت کی عالم اسلام کے لیے علمی تصنیفی گراں قدر خدمات ہیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی خدمات کو صدقہ جاریہ بنائے اور جنت میں اعلی درجات عالیہ عطاء فرمائے۔ آمین
لواحقین اور چاھنے والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔