Dusri Dunya

Dusri Dunya Islamic Mission

25/06/2024
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ  لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا ۚ وَ عَ...
24/05/2024

Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 51

قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا ۚ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۱﴾

آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں سوائے اللہ کے ہمارے حق میں لکھے ہوئے کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی وہ ہمارا کارساز اور مولیٰ ہے ، مومنوں کوتواللہ تعالٰی کی ذات پاک پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے ۔

میں نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کون سا عمل زیادہ محبوب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا ...
22/05/2024

میں نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کون سا عمل زیادہ محبوب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا ، پھر پوچھا ، اس کے بعد ، فرمایا والدین کے ساتھ نیک معاملہ رکھنا ۔ پوچھا اس کے بعد ، آپ نے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آنحضرت ﷺ نے مجھے یہ تفصیل بتائی اور اگر میں اور سوالات کرتا تو آپ اور زیادہ بھی بتلاتے ۔ ( لیکن میں نے بطور ادب خاموشی اختیار کی )

Sahih Bukhari #527
کتاب اوقات نماز کے بیان میں

Please &

22/05/2024

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَا : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ ، أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ ؟ فَقَالَ : إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ، قِيلَ : ثُمَّ مَاذَا ؟ قَالَ : الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، قِيلَ : ثُمَّ مَاذَا ؟ قَالَ : حَجٌّ مَبْرُورٌ .

رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا ” اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا “ کہا گیا ، اس کے بعد کون سا ؟ آپ نے فرمایا کہ ” اللہ کی راہ میں جہاد کرنا “ کہا گیا ، پھر کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا ” حج مبرور۔“

Sahih Bukhari #26
کتاب ایمان کے بیان میں

Status: صحیح

Pakistan is producing 'Kanjar 2.0' in
28/03/2024

Pakistan is producing 'Kanjar 2.0' in

Pakistan is producing 'Kanjar 2.0' in ...

🚨 بریکنگ نیوز۔۔!!‏قاضی فائض عیسی صاحب نے قادیانوں کو اپنے حساب سے قرآن پاک چھاپنے کا اور اپنے مذہب کی کی تجوید کرنے کی ا...
23/02/2024

🚨 بریکنگ نیوز۔۔!!

‏قاضی فائض عیسی صاحب نے قادیانوں کو اپنے حساب سے قرآن پاک چھاپنے کا اور اپنے مذہب کی کی تجوید کرنے کی اجازت دے دی ۔۔۔ اب پتہ چلا سب لوگ قاضی صاحب کا کیوں اتنی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے 🔥

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dusri Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share