04/08/2025
کراچی کے حساس علاقے میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ہیڈ کوارٹر کے بالکل سامنے دو ہزار گز پر غیر قانونی تعمیرات کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آچکا ہے، لیکن سندھ حکومت اور متعلقہ حکام کی مجرمانہ خاموشی نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف ریسٹورنٹ "کباب جیز" کی تعمیر پچھلے آٹھ ماہ سے جاری تھی، لیکن اس پر نہ کوئی کارروائی کی گئی اور نہ ہی کسی افسر کو جوابدہ ٹھہرایا گیا۔...