Ahl-e-Sunnat Media

Ahl-e-Sunnat Media عظمت صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کا دفاع اولین ترجیح ہے،
آپ سے بھرپور تعاون کی درخواست ۔

18/09/2026

حرمین شریفین پر حملہ ہو تو پوری دنیا کے مسلمان میدان میں آئیں گے!
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب








مکہ مکرمہ پر حملہ عالمِ اسلام پر حملہ تصور ہو گا !مولانا فضل الرحمان,حکومت پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے اپنی...
18/09/2026

مکہ مکرمہ پر حملہ عالمِ اسلام پر حملہ تصور ہو گا !
مولانا فضل الرحمان,
حکومت پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے اپنی پالیسی کا واضح اور فوری اعلان کرے،
سربراہ جے یو آئی (ف)












تحفظ حرمین شریفین طلبہ مارچ!بیت اللّٰہ شریف پر اشتعال انگیز جارحیت کے خلاف،دارلعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی،18 ...
17/09/2026

تحفظ حرمین شریفین طلبہ مارچ!
بیت اللّٰہ شریف پر اشتعال انگیز جارحیت کے خلاف،
دارلعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی،
18 ستمبر بروز جمعۃالمبارک دن 01 بجے،
تمام اسکول،کالج، یونیورسٹی اور مدارس کے طلبہ شرکت کو یقینی بنائیں ۔




چلو چلو آبپارہ چوک اسلام آباد چلو!دفاع حرمین شریفین مارچ!19 ستمبر 2026 بروز ہفتہ،دوپہر 3 بجے،تمام اہل اسلام سے بھرپور شر...
17/09/2026

چلو چلو آبپارہ چوک اسلام آباد چلو!
دفاع حرمین شریفین مارچ!
19 ستمبر 2026 بروز ہفتہ،
دوپہر 3 بجے،
تمام اہل اسلام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے ۔








16/09/2026

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں پر،
جرنیل اہلسنت کا موقف!


#السعودية





6 ستمبر یوم تاسیس اہلسنت عوام کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچ رہی ہے،جہاں جماعت بڑی بڑی قربانیاں دینے کے باوجود 41 سالہ مشن پر روا...
06/09/2026

6 ستمبر یوم تاسیس
اہلسنت عوام کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچ رہی ہے،
جہاں جماعت بڑی بڑی قربانیاں دینے کے باوجود 41 سالہ مشن پر رواں دواں ہے،
وہیں امیر عظیمت رحمۃ کی نشانی کاجماعت میں واپسی اعلان،
انشاء اللہ اب منزل قریب ہے۔
Ahl-e-Sunnat Media

06/09/2026

اپنے اپنوں کے ساتھ،
اپنوں کے دل میں ٹھنڈک پڑ گئی!
اپنوں کو ساتھ دیکھ کر،
دشمن کے سینے میں آگ جل گئی ۔
🔥❤️🔥❤️




انا للہ وانا الیہ راجعونحضرت مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ وفات پا گئے ہیں
04/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ وفات پا گئے ہیں


04/09/2026

پی ٹی وی نیوز،،،،،،

شیعہ ، سُنی فساد،حکومت اور انٹیلیجنس ادارے؟دو روز قبل ایک اور نوجوان شیعہ ، سُنی لڑائی کی نظر ہوگیا!کس کے پاس جائیں؟کس س...
03/09/2026

شیعہ ، سُنی فساد،حکومت اور انٹیلیجنس ادارے؟
دو روز قبل ایک اور نوجوان شیعہ ، سُنی لڑائی کی نظر ہوگیا!
کس کے پاس جائیں؟
کس سے انصاف طلب کریں؟
یہ معصوم بچہ جو روزآنہ بابا کے گھر آنے کا انتظار کرتا تھا ،
آج باپ کی محبت و شفقت سے محروم ہو گیا؟
میں جب سوشل میڈیا پر اس معصوم بچے کو دیکھتا ہوں کلیجہ منہ کو آتا ہے ،
حکومت،اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلیجنس اداروں سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کو آپ نے 1979 سے بے لاگ چھوڑ رکھا ہے،
عوام نہیں جانتی کہ اس کے پیچھے آپ لوگوں کے کیا مفادات ہیں، لیکن بس اب بہت ہو چکا!
ہزاروں جنازے اٹھ چکے!
کئی نوجوان لاپتہ ہوئے!
کئی پھانسی کے پھندے جھول گئے،
ہزاروں بچے یتیم ہوگئے،
ہزاروں بیویاں بیوہ ہو گئیں،
ماؤں سے ان کے لال بچھڑ گئے،
خدارا! اب بس کیجئے،
اس مسئلے کو قومی اسمبلی میں اٹھائیے،
دونوں فریقین کو بلوا کر اس مسئلے کو زیر بحث لا کر کسی نتیجے تک پہنچائیے تا کہ اس قتل عام کو روکا جاسکے اور ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے ۔😢

نواز کے قلم سے،،،،!













Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl-e-Sunnat Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share