Ismail Shazli

Ismail Shazli خود فرشتے بھی پڑھتے ہیں جن پر سلام
خوب مصداقِ صَلِّ عَلٰی آپ ہیں

04/09/2024
04/09/2023

دنیا کے25 مسائل
ان مسائل کا حل
غنی بنا چاہتے ہو تو قناعت اختیار کرو
بڑا عالم بنا چاہتے ہو تو تقوی اختیار کرو
اچھا آدمی بننا چاہتے ہو تو لوگوں کو نفع پہنچاؤ
طاقتور بننا چاہتے ہو تو اللہ پر توکل کرو
دنیا کے رزق میں کشادگی چاہتے ہو تو ہمیشہ باوضو رہا کرو
دعاؤں کی قبولیت چاہتے ہو تو حرام نہ کھاؤ
ایمان کی تکمیل چاہتے ہو تو اخلاق اچھے کرلو
رسوائی سے بچنا چاہتے ہو تو زنا سے بچو
اللہ سے رحم چاہتے ہو تو بندوں پر رحم کیا کرو
عزت والا بننا چاہتے ہو تو مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلانا چھوڑ دو
اللہ سے پردہ پوشی چاہتے ہو تو لوگوں کی پردہ پوشی کرو
گناہوں میں کمی چاہتے ہو تو کثرت سے استغفار کیا کرو
اللہ کا فرماں بردار بننا چاہتے ہو تو فرائض کا اہتمام کرو
قیامت کے روزنور میں اٹھنا چاہتے ہو تو ظلم کرنا چھوڑ دو
اللہ کے دربار میں خاص درجہ چاہتے ہو تو کثرت سے ذکر کرو
عادل بننا چاہتے ہو تو دوسروں کیلئے بھی وہی پسند کرو جو اپنے لئے پسند کرتے ہو
احسان کرنے والا بنا چاہتے ہو تو اللہ کی بندگی ایسے کرو جیسے اسے دیکھ رہا ہے یا وہ تجھے دیکھ رہا ہے
اللہ اوراس کے رسول ﷺ کا محبوب بنا چاہتے ہو تو وہ اپنالوجواللہ اوراس کے رسول کو محبوب ہو
روز قیامت اللہ سے گناہوں سے پاک ہو کر ملنا چاہتے ہو تو جنابت کے بعد فورا غسل کیا کرو
اللہ کے غصے سے بچنا چاہتے ہو تو لوگوں پر غصہ کرنا چھوڑ دو
کیا چیز گناہوں سے معافی دلاۓ گی آنسو، عاجزی ، بیماری
کیا چیز دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کرے گی دنیا کی مصیبتوں پر صبر
کیا چیز اللہ کے غصے کو سردکرے گی جپکے جپکے صدقہ دینا اور صلہ رحمی کرنا
سب سے بڑی برائی کیا ہے بداخلاقی اور بخل
سب سے بڑی اچھائی کیا ہے اچھے اخلاق ،تو تواضع صبر

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail Shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ismail Shazli:

Share

Category