
01/10/2022
Congratulations Abdul Rasheed Noorani for becoming the President of Bhavnagar Memon Jamat. May ALLAH give you success.
اللّہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش دی ہے.
کامیابی وہ دیتا ہے..
اللّہ پاک, برادری کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے , عبدالرشید نورانی ، اور ان کی پوری ٹیم کو برادری کے نیک کاموں میں کامیابی اور کامرانی عطا فرما ، آمین