
26/06/2025
*بارش کے قطروں کے برابر درود پڑھنے کا ثواب حاصل کرنے کیلئے یہ درود شریف پڑھ لیجئے۔ اگر چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی پڑھیں تو شیئر بھی کر دیجئے۔ جزاک ﷲ*
*ﷲکریم اس بارش کو سب کے لیے خیروعافیت والا بنائے۔ آمین*