Chand Tara

Chand Tara میری زمین میرا آخری حوالہ ہے

پاکستان زندہ باد

29/08/2025

کراچی کو چائنا کٹنگ
لاہور کو راوی کٹنگ میں ڈبویا

29/08/2025

پنڈی بھٹیاں میں ایک طرف سیلاب سے لوگ متاثر ہیں تو دوسری طرف ڈاکو اپنا کام ڈال رہے ہیں ایک خاتون کے دروازے پر دستک ہوئی خاتون نے سمجھا کہ باہر اس کا بیٹا ہے اس نے دروازہ کھولا تو دو ڈاکو کھڑے تھے جو فورا اس بوڑھی خاتون کی بالیاں نوچ کر لے گئے جس سے اس کا کان زخمی ہوا

29/08/2025

پانی میں اتر کر رپوٹنگ کرنے والے ہو جائیں ہوشیار
دریائے راوی سے سانپ نکلنے لگے، شاہدرہ پل کے نیچے سول ڈیفنس اہلکاروں نے سانپ پکڑ لیا، سانپ کشتی کی موٹر کے ساتھ چمٹا ہوا تھا، یہ کس نسل کا سانپ ہے۔۔!!

28/08/2025

اسلام آباد پولیس نے شف شف سرکار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ایسا علاج کیا بیساکھی لیکر چلنے والا خود چلنے لگا

28/08/2025

کراچی
یہ چاچا پہلے بھی دو بار اریسٹ ہو چکے ہیں پھر بھی سدھرنے کا نام نہیں لے رہے !!!

27/08/2025

بچوں کو اغوا کرکے گردے نکالنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
مردہ بچوں کو نہر میں پھینک دیتے تھے

27/08/2025

پھول نگر12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اہل علاقہ نے موقع پر دوکاندار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

26/08/2025

‎‎جنید جانی کا سافٹ ویئر اپڈیٹ

سندھی قوم مجھے معاف کر دیں میں باہر جا کر فحش ویڈیو نہیں بناؤں گا۔
کیا سندھی برادری اس کو معاف کرے گی ؟

26/08/2025

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ایکشن
سندھ پولیس اور ریلوے پولیس کی بروقت کاروائی جو بچہ ریلوے لائن سے لوہے نکالتا تھا اور جس کباڑی کو دیتا تھا وہ ریلوے پولیس اور سندھ پولیس نے پکڑ لیا

25/08/2025

کراچی
ملیر میں بھی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا سرکاری ملازم پر تشدد

پپلزپارٹی کے مقامی رہنما کا سرکاری کام میں مداخلت اور سرکاری شخص پر تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا

ملیر گلشن حدید میں پپلزپارٹی کے مقامی رہنما کا ایس بی سی اے کے عملے پر تشدد

ڈی جی صاحب کے احکامات پر غیر قانونی بلڈنگ ڈمولیشن کرنے پہنچے تو پپلزپارٹی کے رہنما نے ساتھیوں سمیت تشدد کیا . انسپیکٹر طارق خاصخیلی

مجھے مار پیٹ کی میرے کپڑے پھاڑ دیئے .طارق خاصخیلیلی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Tara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chand Tara:

Share