Ali Social Media

Ali Social Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Social Media, News & Media Website, Karachi.

12/04/2025

15 مددگار اور سائٹ سپر ہاۓ وے تھانے کے بروقت رسپانس اور تعاون کرنے پر کیو ایچ نیوز کے رپورٹر حمزہ عباسی نے سندھ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔



12/04/2025

آج مورخہ 10 اپریل بوقت رات 00 09 بجے یہ ڈمپر اپنے پورے جنون کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بھرپور تیز رفتاری سے دوڑ رہا تھا۔۔۔۔۔

جس کو عوامی شکایت کی بنیاد پر ٹریفک سیشن قیوم آباد کی جانب سے روکا گیا تو اس ڈرائیور نے مذمت کرتے ہوئے ڈمپر موقع سے بھگانے کی ناکام کوشش کی۔۔۔۔

بعد ازاں جب ڈرائیور کے کوائف چیک کیے گئے نہ تو اس کے پاسHTV ڈرائیونگ لائسنس تھا نہ ہی کوئی ایسا تجربہ موجود تھا نہ ہی اس کی عمر اتنی تھی کہ یہ کہیں سے کوئی تجربے کار ڈرائیور محسوس ہو......

یہ تمام ایس او پیز جو کہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے ہیں عوام کی حفاظت کے حوالے سے سب کو نظر انداز صرف اور صرف لیاقت مسعود اور اس کی کابینہ کی ایما پر نظر انداز کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

12/04/2025

Watching TV?



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share