Crime And Conflict

Crime And Conflict Crime news: Latest news on crime, corruption, scandals, and criminal misdeeds updated daily from C&C

Embraced by homeland |  .
10/08/2024

Embraced by homeland | .

  child injured in   airstrike targeting Deir al-Balah, central  .
10/08/2024

child injured in airstrike targeting Deir al-Balah, central .

🚨 THE FAJR MASSACRE!HORRIFIC MASSACRE: More than 100 Palestinians have been killed and dozens wounded in an Israeli stri...
10/08/2024

🚨 THE FAJR MASSACRE!

HORRIFIC MASSACRE: More than 100 Palestinians have been killed and dozens wounded in an Israeli strike on a school sheltering displaced people in City.

Women, children and the elderly are among the dead and the toll was expected to rise. The attack took place this morning while people were performing morning prayers.

The Israeli army used three bombs weighing 2,000 pounds (907kg) each in its attack.

‏ریاستی جبر کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ریاست نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دہشت گردوں کی پراکسی قرار دیا لیکن تربت کے عوام نے اپن...
10/08/2024

‏ریاستی جبر کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ریاست نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دہشت گردوں کی پراکسی قرار دیا لیکن تربت کے عوام نے اپنے اس بڑے اجتماع سے ریاست کےالزام کو مسترد کر دیا وہ سب محب وطن جو لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرنے والوں کو ملک دشمن کہتے تھے وہ اس اجتماع کو کیا کہیں گے؟

‏یہ دو بیٹیاں ہیں ایک ماہ رنگ بلوچ اور دوسری سمی دین بلوچ ہے دونوں کے باپ 2009 میں لاپتہ ہوئے ماہ رنگ کے والد عبدالغفار ...
10/08/2024

‏یہ دو بیٹیاں ہیں ایک ماہ رنگ بلوچ اور دوسری سمی دین بلوچ ہے دونوں کے باپ 2009 میں لاپتہ ہوئے ماہ رنگ کے والد عبدالغفار لانگو کو 2011 میں قتل کر کے لاش گڈانی میں پھینکی گئی سمی کے والد ڈاکٹر دین بلوچ کا 15سال بعد بھی پتہ نہیں لیکن ان 15 سالوں میں یہ بیٹیاں مظلوموں کی آواز بن گئیں.

Dawn massacre |  .
10/08/2024

Dawn massacre | .

‏تربت کے بعد پنجگور ، غورکریں ! اس اجتماع میں عورتیں زیادہ اور مرد کم ہیں۔ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ عورتوں کو باہر ل...
10/08/2024

‏تربت کے بعد پنجگور ، غورکریں ! اس اجتماع میں عورتیں زیادہ اور مرد کم ہیں۔ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ عورتوں کو باہر لے آئی ہیں کیونکہ بلوچ عورتیں جانتی ہیں کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی والے نہ تو ووٹ مانگنے آئے ہیں نہ انہوں نے اسمبلی میں جا کر جھوٹ بولنا ہے یہ صرف مظلوموں کا پاور شو ہے.

The world |  .
10/08/2024

The world | .

The   aggression on   Strip continues for the 308th day in a row.
10/08/2024

The aggression on Strip continues for the 308th day in a row.

‏سانحہ 8 اگست 2016 بلوچستان میں ہونے والا دل خراش واقع جس میں سو کے قریب وکلاء شہید ہوئے تھےاس کا کمیشن رپورٹ کا قاضی فا...
09/08/2024

‏سانحہ 8 اگست 2016 بلوچستان میں ہونے والا دل خراش واقع جس میں سو کے قریب وکلاء شہید ہوئے تھے

اس کا کمیشن رپورٹ کا قاضی فائز عیسیٰ نے قوم کے ساتھ پبلک کرنے کا وعدہ کیا تھا

لیکن چیف جسٹس بنتے ہی اس رپورٹ کو غائب کیا گیا آج 8 .
اگست پر ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ رپورٹ پبلک کرو

On 6 Aug 2024,a young   lady were r***d & thrown on d floating water of Naf river by d terrorist AA. Day to day terroris...
09/08/2024

On 6 Aug 2024,a young lady were r***d & thrown on d floating water of Naf river by d terrorist AA. Day to day terrorist AA r abducting all Rohingya young girls & ra**ng & using them as like as their wife then they r throwing on the Naf river of .

‏تشدد ، قتل ،  پھانسیاں ، سوشل میڈیا پر پابندی اور فوج کی قوت کچھ بھی کام نہ آسکا ۔ عوام دندناتے ہوئے وزیر اعظم میں داخل...
06/08/2024

‏تشدد ، قتل ، پھانسیاں ، سوشل میڈیا پر پابندی اور فوج کی قوت کچھ بھی کام نہ آسکا ۔ عوام دندناتے ہوئے وزیر اعظم میں داخل ہوگئے اور ائر لفٹ سے بھاگنا پڑا ۔ مدتوں بعد بنگلہ دیش کی فضاؤں میں کلمۂ طیبہ کا پرچم لہرایا ہے ۔ تاریخ سے نہیں سیکھا توحال سے ہی سیکھ لو ۔

Address

Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime And Conflict posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share