Dnetwork News

Dnetwork News Dnetwork Web T.V

05/09/2026

کراچی ڈیفنس میں کم عمر نوجوان پر تین افراد کا بیہمانہ تشدد، ڈنڈے مار کر ٹانگ توڑ دی
بال کاٹ کر نوجوان کو زبردستی کھلائے گئے اور کہا خود کو گالیاں دو، تینوں ملزمان واقعے کے بعد غائب، ویڈیو سامنے آنے پر ڈی آئی جی ساؤتھ کا تحقیقات کا حکم 😡

29/08/2026

🚔 ایس ایس پی فدا جانوری کی بیوی کی بدماشی۔ پولیس نے جھوٹے مقدمے میں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا😡😡

📍کراچی خیابان چھوٹا بخاری

11/08/2026

Software updateالسلام علیکم
کچھ دیر پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی کامران نامی شخص جو پاکستان کے بارے میں غلط بیان کیا تھا ماشاءاللہ سے تھانہ اقبال مارکیٹ نے زبردست کاروائی کی
پاکستان زندہ باد
سندھ پولیس زندہ باد
ایس ایچ او ارشد خان کی دبنگ کاروائی

09/08/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

09/08/2026

راولپنڈی میں فاروق اعظم روڈ پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد۔

08/08/2026

*ایدھی ہوم میں پینسٹھ لاکھ روپے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی*

فوٹیج میں ملزمان کو واضح دیکھا جا سکتا ہے، ملزمان کی تعداد چار تھی
چاروں ملزمان کے ہاتھوں میں اسلحہ موجود تھا
ملزمان نے چہرے چھپائے ہوئے تھے

03/08/2026

ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز پر جھگڑا بڑھ گی

ایک دوسرے پر فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے

کسی کے ہلاک زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے طلب

علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے

ابتدائی معلومات کے مطابق متعدد افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے

شدید آمنے سامنے فائرنگ سے پورا علاقہ میدان جنگ بن گیا

فائرنگ کے نتیجے میں پولیس پیچھے ہٹ گئی ہے

01/08/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/08/2026

ان لوگوں کی غنڈہ گردی دیکھو! 😡👊
​کراچی کے علاقے منظور کالونی میں یہ شخص پتہ نہیں کیا غنڈہ بنا ہوا ہے! سرِعام عورتوں اور شہریوں کو انتہائی غلیظ گالیاں دے رہا ہے اور پسٹل لہراتے ہوئے سیدھی ہوائی فائرنگ کر رہا ہے۔
​یہ ویڈیو دیکھ کر انتہائی افسوس اور دکھ ہوا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے ہم کراچی جیسے عروس البلاد شہر میں نہیں بلکہ کسی قانون سے محروم علاقے یا جنگل میں رہ رہے ہوں۔ عورتوں کو غلیظ گالیاں دینے اور ہاتھ میں پسٹل اٹھا کر بدتمیزی کرنے والا شخص بہادر نہیں بلکہ سب سے بڑا بزدل اور نامرد ہے۔
​کیا ہمارے شہر میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی؟ کیا سرِعام ہتھیار لہرانے اور خوف و ہراس پھیلانے والے یونہی آزاد گھومتے رہیں گے؟
​ہم اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں! اس شخص کو جلد سے جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت اور عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی غنڈہ گردی کرنے کی ہمت نہ کر سکے۔

Sindh
Sindh Police
CM Sindh

26/07/2026

ان ڈکیتوں پر نظر رکھے دیکھتے ھی فوری پولیس کنٹرول 15 کو اطلاع کریں'آج بروز اتوار بتاریخ 26/7/26 کو ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید روڈ حدود تھانہ جمشید کوارٹرز فاطمہ جناح کالونی یوسی 4 قریشی چوک پر( صبح 8 ـ 53 AM ) پر دن دھاڑے مسلح ڈکیتیوں نے کاشف دودھ والے و کراچی بیکری بیکری والے کو لوٹ لیا ھے ـ شہہر کریں'- تاکہ ڈکیت قابو آسکے ـ

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dnetwork News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share