Haider Ali Explorers

Haider Ali Explorers Exploring the world through stories | Travel • Vlogs • Interviews • News
Pakistan & Beyond

Haider Ali is Rory Peck, The Sony Impact Award Winning Pakistan based shooter with over eighteen years experience, ranging from documentaries, news, studio based talk shows, corporate videos, TV dramas, and short fiction films. International clients and broadcasters include National Geography, ITV, Channel 4, Al-Jazeera World, BBC, CNN, Dawn News TV, CNBC Pakistan, Clover Films UK, and 64th Street Media New York. Haider has worked with Oscar-winning Director Sharmeen Obaid-Chinoy, Emmy-winning Directors Mohammed Naqvi and HemalTridevi, BAFTA-nominee and Emmy-winning producer Jamie Doran, and Sundance-winning producer Jared Ian Goldman. In addition to having shot extensively all over Pakistan, Haider also teaches cinematography and media science at Iqra University and Women Media Center. Haider is certified in hostile environment and first aid training, and has experience filming in high-conflict and war zones.

05/07/2026

کیا چوہدری زاہد ولی کا یہ سیاسی فیصلہ حلقہ کوٹلہ کی سیاست میں نیا رخ ثابت ہوگا؟

حلقہ کوٹلہ میں اہم سیاسی پیش رفت۔

امیدوارِ اسمبلی چوہدری زاہد ولی نے پاکستان تحریکِ انصاف سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد جاوید ایوب کے حق میں دستبردار ہونے کا بھی اعلان کیا۔

آپ اس سیاسی پیش رفت کو کیسے دیکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں شیئر کریں۔

05/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز

کوٹلہ کی سیاست میں بڑا دھماکہ!

چوہدری زاہد ولی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر باضابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، جبکہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد جاوید ایوب کے حق میں دستبردار ہونے کا بھی اعلان کر دیا۔

آزاد کشمیر کی انتخابی سیاست میں اس فیصلے کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

بریکنگ نیوزآزاد کشمیر انتخابات 2026 میں اہم سیاسی پیش رفت۔حلقہ کوٹلہ سے اسمبلی کے امیدوار چوہدری زاہد ولی نے اپنے کاغذات...
05/07/2026

بریکنگ نیوز

آزاد کشمیر انتخابات 2026 میں اہم سیاسی پیش رفت۔

حلقہ کوٹلہ سے اسمبلی کے امیدوار چوہدری زاہد ولی نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد جاوید ایوب کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر چوہدری زاہد ولی نے پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کو خیرباد کہتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) میں شمولیت اختیار کر لی۔

یہ سیاسی فیصلہ حلقے کی انتخابی صورتحال پر اہم اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

23/06/2026

آزاد کشمیر الیکشن 2026: چوہدری زاہد ولی سریاں کی عوام کے ہمراہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے لیے قافلے کی صورت میں ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کی جانب روانہ

23/06/2026

آزاد کشمیر الیکشن 2026: چوہدری زاہد ولی نے LA-27 مظفرآباد سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے حلقہ LA-27 مظفرآباد سے آزاد امیدوار چوہدری زاہد ولی نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔
اس موقع پر سریاں گاؤں اور گرد و نواح کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچی اور بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری زاہد ولی نے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل، ترقیاتی منصوبوں کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا کرنے کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپنی حمایت جاری رکھنے کی اپیل بھی کی۔
انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

آزاد کشمیر الیکشن 2026: چوہدری زاہد ولی نے LA-27 مظفرآباد سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیےمظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانو...
23/06/2026

آزاد کشمیر الیکشن 2026: چوہدری زاہد ولی نے LA-27 مظفرآباد سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے حلقہ LA-27 مظفرآباد سے آزاد امیدوار چوہدری زاہد ولی نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔

اس موقع پر سریاں گاؤں اور گرد و نواح کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد چوہدری زاہد ولی کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچی اور ان سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری زاہد ولی نے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل، ترقیاتی منصوبوں کے فروغ، نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع اور علاقے کی خوشحالی کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپنی حمایت جاری رکھنے کی اپیل بھی کی۔

انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔
















اور ہم سے 416 روپے کی وصولی یہی حالت ڈیزل کی ہے اگر صرف ٹیکس کم کردیں تو کچھ بھلا ہو انسانوں کا۔۔۔۔۔آپ کا کیا کہنا ہے اس...
11/05/2026

اور ہم سے 416 روپے کی وصولی
یہی حالت ڈیزل کی ہے
اگر صرف ٹیکس کم کردیں تو کچھ بھلا ہو انسانوں کا۔۔۔۔۔
آپ کا کیا کہنا ہے اس بارے میں ؟

“زندگی بھر کی جمع پونجی ڈوبنے کا خدشہ” — عوام میں تشویشاسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بڑا ایکشن، سی ڈ...
09/05/2026

“زندگی بھر کی جمع پونجی ڈوبنے کا خدشہ” — عوام میں تشویش

اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بڑا ایکشن، سی ڈی اے (CDA) نے 99 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی فہرست جاری کر دی۔

عوام کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے کیونکہ کئی شہری اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی ان سوسائٹیز میں لگا چکے ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو پہلے کارروائی کرنی چاہیے تھی تاکہ لوگوں کو مالی نقصان سے بچایا جا سکے۔

غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں میں شامل نمایاں نام:

رائل سٹی ہاؤسنگ اسکیم، جاپان ویلی، غوری گارڈنز، ستی ٹاؤن، سملی ویلی، دھنیال ٹاؤن، گھکڑ ٹاؤن، اسامہ ٹاؤن، عبداللہ گارڈنز، کینٹربری انکلیو، قرطبہ ٹاؤن، کامنرز اسکائی گارڈن (فلاور ویلی)، مظفر آباد ٹاؤن، مدینہ انکلیو، اسٹار ولاز، سیف گارڈنز، بابر انکلیو، ڈاکٹرز انکلیو، گرین ایونیو، حماد ٹاؤن، مروہ ٹاؤن، میڈیا سٹی، پیراڈائز پوائنٹ، گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ اسکیم، بدر فارمز، گرین فیلڈ، شاہین فارمز، کوہسار انکلیو، علی ٹاؤن، گرین میڈوز، الرایان سوسائٹی، کارساز ولاز، میجر مخدوم سوسائٹی، گرین ہلز، آرکیڈیا سٹی، آرین انکلیو، عادل ویلی، عادل فارمز، السید ایونیو، الرحمان سٹی ویو، الرحمان ولاز، الہدیٰ ٹاؤن، علی ماڈل ٹاؤن، ایشین رینچز ولاز، ارسلان ٹاؤن، ابوبکر ٹاؤن، امیر خان انکلیو، بلیو انکلیو، برما ٹاؤن، بائیلی ٹاؤن، بارہ کہو انکلیو، بنی گالہ ہل ویو، سٹی ویو، سٹی ٹاؤن، کیپیٹل گارڈنز، ڈریم لینڈ سٹی، فیصل ٹاؤن، غوری ٹاؤن، گرین ویو ولاز، گرین ویلی، گلبرگ ٹاؤن، گلف ریزیڈنشیا، گرین ریزیڈنشیا، ہل ویو ہاؤسز، اقبال ٹاؤن، ڈال ریزیڈنشیا، اتفاق ٹاؤن، اسلام آباد سیف گارڈن، جے اینڈ کے فارم ہاؤسنگ اسکیم، کیانی ٹاؤن، مدینہ ٹاؤن، مسلم ٹاؤن، مارگلہ گارڈنز، مفتی محمود انکلیو، مکہ ٹاؤن، نیو یونیورسٹی ٹاؤن، اولیو ووڈ فارمز، او جی ڈی سی ایل ٹاؤن، پارک لین ویلی، پی ٹی وی کالونی، راول انکلیو، رائل ہومز، اسپرنگ ویلی، ثانیہ ٹاؤن، ٹرائیکون ایگرو فارمز، دی انکلیو ہاؤسنگ اسکیم، دانیال ٹاؤن اور یار محمد سوسائٹی شامل ہیں۔

سی ڈی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی پراپرٹی میں سرمایہ کاری سے پہلے قانونی حیثیت ضرور چیک کریں۔

یومِ آزادیٔ صحافت کے موقع پر، بطور صحافی سچ کو بے خوفی سے بیان کرنا، حقائق کو اجاگر کرنا اور معاشرے کو آئینہ دکھانا ہمار...
03/05/2026

یومِ آزادیٔ صحافت کے موقع پر، بطور صحافی سچ کو بے خوفی سے بیان کرنا، حقائق کو اجاگر کرنا اور معاشرے کو آئینہ دکھانا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔
ان تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین جو دیانتداری اور جرات کے ساتھ یہ فریضہ انجام دے رہے ہیں۔

29/03/2026

اپنی زمین پر اُگائی گئی سبزیاں 🌱
خالص، تازہ اور مکمل دیسی!

نہ کوئی کیمیکل، نہ ملاوٹ — صرف قدرتی ذائقہ اور صحت 💚
یہ صرف سبزیاں نہیں، ہماری محنت اور خالص پن کی پہچان ہیں ✨

Address

Karachi
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali Explorers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Ali Explorers:

Shortcuts

Share