Channar news Pakistan

Channar news Pakistan www.CNP News. Com

18/02/2022

18 February my telenor answer the question

Big news for Mobile users
02/02/2022

Big news for Mobile users

20/01/2022
23/12/2021
18/12/2021

کوٹ شاکر جھنگ میں عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کی مرمت شروع کر دی

TICKERS PN پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ۔ ترجمان پاک...
08/12/2021

TICKERS PN

پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ۔ ترجمان پاک بحریہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

فائر کئے گئے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ ترجمان پاک بحریہ

میزائلز فائرنگ کا شاندار مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوں اور حربی تیاریوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ نیول چیف

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پرمکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

08/12/2021

بہاولپور /تعلیمی ادارے میں مجرا ۔۔

بہاولپور :حاصلپور نجی کالج میں لڑکیوں اور لڑکوں کے مبینہ مجرے ۔۔

بہاولپور : اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں اساتذہ بھی مجرے کو انجوائے کرتے رہے ۔

بہاولپور : کالج کے پرنسپل کے ساتھ بھی لڑکیوں کا مبینہ ڈانس ۔

بہاولپور : مجرے میں کالج کی مبینہ لڑکی ہوش برقرار نہ رکھ سکی پرنسپل سے لپٹ گئی اور ڈانس کیا ۔

بہاولپور : مجرے میں کالج تماشبینوں نے نوٹ بھی اچھالے ۔

بہاولپور :مجرے اور ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بہاولپور : علاقہ معززین اور شہریوں کا کالج کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔

Ak narz jhang punjab sy news pepper
07/12/2021

Ak narz jhang punjab sy news pepper

 اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ کے علاقوں  #پشاور  #مردان  #چارسدہ صوابی ہنگو بنوں اپرلویردیر نوشہرہ  #کوہا...
04/12/2021


اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ کے علاقوں #پشاور #مردان #چارسدہ صوابی ہنگو بنوں اپرلویردیر نوشہرہ #کوہاٹ چارباغ، #ہریپور مالاکنڈ ہزارہ پاراچنار بشام میں بادل چھاے رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان دیگر بالائی علاقوں #ناران #کالام #مالمجبہ دروش مدین اور دیگر علاقوں میں کل سے بدھ کے دوران اچھی برفباری ہوگی بلوچستان کے علاقوں #پشین #کویٹہ زیارت مسلم باع ژوب مستونگ کے علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا امکان کشمیر اور گلگت بلتستان کی بیشتر وادیوں میں کل سے بدھ کے دوران اچھی برفباری ہوگی بالائی پنجاب کے علاقوں واہ کینٹ #اٹک #راولپنڈی اسلام آباد #چکوال #گوجرخان #جہلم #گوجرانوالہ #گجرات #سیالکوٹ نارووال کلرسیداں #پنڈیگھیب #تلاگنگ #کلرکہار کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا سندھ کے بھی بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔۔
اس سپیل کے ساتھ ہی ملک میں سردی کی پہلی شدید لہر داخل ہوگی۔۔۔

04/12/2021



!!!

جدید موسمی ماڈل کے مطابق
ایک #طویل خشک موسم کے بعد کل شام یا رات سے اتوار کی رات کے دوران مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا ایک معتدل شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہو گا.......

جس کے باعث:
، ، آزاد جموں و #کشمیر کے بیشتر علاقوں
جبکہ اسلام آباد سمیت میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ھے........

تفصیلات کے مطابق:

کل شام/رات سے اتوار کی رات کے دوران
مالاکنڈ، ہزارہ، دیر، چترال، دروش، کوہستان، داسو، بٹگرام، کالام، کاغان، ناران، بشام، چلاس، مالم جبہ، شانگلہ، بونیر، ہری پور، ایبٹ آباد، سوات، مانسہرہ، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، مردان کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ھے
جبکہ پشاور، کوہاٹ، ہنگو، بنوں، پارہ چنار، تورخم کے علاقوں میں چند مقامات پر بارش ہلکی بارش ہو سکتی ھے۔۔۔۔۔۔

ہفتے کی شام/رات سے سوموار کے دوران
گلگت بلتستان، سکردو، استور، غانچے، دیامر سمیت ملک انتہائی شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ھے........

ہفتے کی رات سے اتوار کی رات کے دوران
مظفرآباد، وادی نیلم، باغ، گھڑی دوپٹہ، راولاکوٹ، حویلی، پونچھ، کوٹلی، میرپور، بھمبر سمیت آزاد جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر اچھی برفباری کا امکان ھے.......

اتوار کے روز
راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، کلرسیداں، جہلم، کھاریاں، گجرات، منڈی بہاوالدین، گوجرانولہ، سیالکوٹ، شکرگڑھ، ڈسکہ، نارووال سمیت شمالی پنجاب میں کہیں کہیں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ھے.......

اتوار کے روز
مری، گلیات اور گردونواح میں بارش اور برفباری کا امکان ھے.......

ہفتے کی رات
کوئٹہ، زیارت، مستونگ، پیشین، قلعہ عبداللہ کے چند مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری ہو سکتی ھے........

ملک کے دیگر بیشتر علاقوں میں موسم #خشک رہے گا

#سردی کی ایک لہر اتوار سے ملک میں داخل ہو گی
جس کے نتیجے میں اگلے ہفتے کے دوران ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا
اتوار کی رات سے پنجاب کے میدانی علاقوں میں #دھند کی شدت اور پھیلاؤ میں مزید اضافے کا امکان ھے......

بیشک اللہ پاک بہتر جانتا ھے 💞💞

تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں  فائرنگ سے 22 سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئیذرائع کے مطابق چاندنہ کی رہائشی خاتون گھر میں موجود ت...
02/12/2021

تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں فائرنگ سے 22 سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئی
ذرائع کے مطابق چاندنہ کی رہائشی خاتون گھر میں موجود تھی کہ عبد الخالق نامی شخص نے فائر کھول کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ح ہوگئی خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے
وجہ عناد رقبہ کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے

  تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق اگلے چار دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گاپنجاب کے میدانی علاقوں میں...
01/12/2021





تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق اگلے چار دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات دھند کا سلسلہ کمی وبیشی کے ساتھ جاری رہے گا

کل پنجاب، سندھ اور کشمیر میں کہیں کہیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ھے

4 دسمبر بروز ہفتے کی رات سے 6 دسمبر بروز سوموار کے دوران بارش اور برفباری کا سبب بننے والا ایک مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہونے کا امکان ھے

جس کے زیر اثر
شمالی خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر اچھی برفباری کا امکان ھے

5 دسمبر اتوار کے روز شمالی اور شمال مشرقی پنجاب
اسلام آباد، راولپنڈی، کلرسیداں، جہلم، گجرات، منڈی بہاوالدین، گوجرانولہ، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ اور لاہور کے علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ھے

ہفتے کی رات اور اتوار کے روز بلوچستان میں کوئٹہ، زیارت، قلعہ عبداللہ، چمن، پشین، قلعہ سیف اللہ، مستونگ، قلات، نوشکی، خاران، واشک اور چاغی کے علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی امید ھے

اتوار سے سردی کی ایک شدید لہر ملک بیشتر علاقوں پر اثرانداز ہونے کا امکان ھے
جس سے کراچی تا کشمیر ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا

متوقع سپیل میں ابھی تبدیلی کے امکانات موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

دعا ھے اللہ پاک اپنی رحمت کی بارش کا نزول فرمائے
#آمین

Address

10 Gulshan Calony
Karachi
35510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channar news Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share