
27/04/2025
*تنظیمی وزٹ اجلاس ضلع جنوبی کراچی*
مورخہ 27 اپریل 2025
بروز اتوار بعد نماز عشاء
ضلع باڈی کا تنظیمی وزٹ کی گیا۔
*شریک صوبائی قائدین*
🔹محترم جناب شہزادہ وقاص طاہری صاحب *نائب صدر اول صوبہ سندھ*
🔹محترم محمد سعید چانڈیو طاہری *معاون جنرل سیکریٹری صوبہ سندھ*
🔹محترم جناب عبدالکریم آلکھانی طاہری صاحب *معاون آڈیٹرصوبہ سندھ*
منجانب جماعت اصلاح المسلمین صوبہ سندھ