Shah-E-Najaf Multimedia Team

Shah-E-Najaf Multimedia Team Shah E Najaf MultiMedia Team (SNMT) - Social Media Team
(Media Team) Karachi,Pakistan! Shah E Najaf MultiMedia Team

05/08/2026

😭💔 پیاسی ہے سکینہ... ہائے پیاسی ہے سکینہ 💔😭
دنیا بھر میں مقبول ہونے والا دل سوز کلام، معروف نوحہ خواں جناب ذیشان موروی کی پُردرد آواز میں۔

🤲🏻 مولا ناصر زیدی بھائی کے درجات بلند فرمائے، آمین۔

یا مولا! تمام عزاداروں کو سلامت رکھے اور ہمیں کوئی غم نہ دے، سوائے غمِ حسینؑ کے۔......

بیثک مولا حسینٔ تمام عالم کیلئے ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں!!...
05/08/2026

بیثک مولا حسینٔ تمام عالم کیلئے ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں!!...

چہلم امام حسینٔ آج کا دن اس فاتح بی بی کا دن ہے جو کوفہ و شام کو فتح کر کے آئی........
04/08/2026

چہلم امام حسینٔ آج کا دن اس فاتح بی بی کا دن ہے جو کوفہ و شام کو فتح کر کے آئی........

04/08/2026

کراچی - مرکزی جلوسِ عزاء چہلم امام حسین ع و شہدائے کربلا - کراچی، پاکستان | اربعین حسینی 1448ھ

تمام عزاداروں کو سلامت رکھے اور کوئی غمِ نہ ملے سوائے غمِ حسینٔ کے 🖤

CHEHLUM IMAM HUSSAIN ع | MARKAZI JULOOS E AZA - ARABEEN PROCESSION - KARACHI, PAKISTAN | 2026-1448H ✓

VIDEO BY:- BANDA E KHUDA ...........

اس سال اربعین پر تقریباً 2 کروڑ (20 ملین) زائرین نے کربلائے معلٰی میں حاضری دی.شرما رہی ہے عرش پہ تاروں کی انجمنسرورؑ کے...
04/08/2026

اس سال اربعین پر تقریباً 2 کروڑ (20 ملین) زائرین نے کربلائے معلٰی میں حاضری دی.
شرما رہی ہے عرش پہ تاروں کی انجمن
سرورؑ کے زائرین کی تعداد دیکھ کر...

یہ لاکھوں عشّاقِ اہلِ بیتؑ اپنے عہد کی تجدید، اپنی وفاداری کے اظہار، اور حضرت امام حسینؑ کی اس ابدی صدا پر لبیک کہنے کے لیے کربلا پہنچے:
هَلْ مِنْ نَاصِرٍ يَنْصُرُنَا؟
"ہے کوئی جو ہماری مدد کرے؟" 🏴❤️

لبیک یا حـسین علیہ السلام.
حـــســیـنـیـــت زنـــدہ بـاد

لبیک یا حسین علیہ السلام ❤️‍🩹
لبیک یا زینب سلام اللہ علیہا 🙏
لبیک یا مـــہــدی آخــــر الــزمـاں عـــــج ✊
...

مرکزی جلوسِ عزاء کراچی - چہلم امام حسین علیہ السلام - 20 صفر 2026-1448ھتمام مومنین زیارت کریں اور پرسہ دے! تمام عزاداروں...
04/08/2026

مرکزی جلوسِ عزاء کراچی - چہلم امام حسین علیہ السلام - 20 صفر 2026-1448ھ

تمام مومنین زیارت کریں اور پرسہ دے! تمام عزاداروں کو سلامت رکھے اور کوئی غمِ نہ ملے سوائے غمِ حسینٔ کے 🖤

ARABEEN MARKAZI JULOOS E AZA - KARACHI | 2026-1448H
CAPTURED BY: BANDA E KHUDA ......

04/08/2026

مرکزی جلوسِ عزاء کراچی - چہلم امام حسین علیہ السلام - 20 صفر 2026-1448ھ

تمام مومنین زیارت کریں اور پرسہ دے! تمام عزاداروں کو سلامت رکھے اور کوئی غمِ نہ ملے سوائے غمِ حسینٔ کے 🖤

ARABEEN MARKAZI JULOOS E AZA - KARACHI | 2026-1448H
VIDEO BY: SYEDA FATIMA RAZA......

ایک بے وطن کے چہلم کے لیے کروڑوں کوگوں نے اپنا وطن چھوڑ دیا!!!......
04/08/2026

ایک بے وطن کے چہلم کے لیے کروڑوں کوگوں نے اپنا وطن چھوڑ دیا!!!......

نہ جانے بھیک میں کیا دیتا ہے فاطمۂ کالعل ہر شخص جا رہا ہے حرم امامِ حسینٔ....
04/08/2026

نہ جانے بھیک میں کیا دیتا ہے فاطمۂ کا
لعل ہر شخص جا رہا ہے حرم امامِ حسینٔ....

اس سال کی امید اگلے سال پہ چلی گئیہم یہیں رہ گئے دنیا کربلا چلی گئی......
04/08/2026

اس سال کی امید اگلے سال پہ چلی گئی
ہم یہیں رہ گئے دنیا کربلا چلی گئی......

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah-E-Najaf Multimedia Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah-E-Najaf Multimedia Team:

Shortcuts

Share