True Love

True Love Assalamu alaikum
This page is created for funny,artistic entertainment posts
Hope you enjoy it

" بے رُوح سا وجود میرے پاس رہ گیا! یعنی تُمہارے بعد مُجھے موت آگئی ۔ " 💔🙂
20/04/2021

" بے رُوح سا وجود میرے پاس رہ گیا! یعنی تُمہارے بعد مُجھے موت آگئی ۔ " 💔🙂

20/04/2021

بہت اندر کہیں اِس دُکھ میں آدھا ہو رہا ہے وہ
ضرورت کس کی ہے ، کس کو مہیا ہو رہا ہے وہ
🥀

20/04/2021

وہ تنگ تھا مجھ سے میں سمجھی ناراض ہوگا 🙂💔

03/02/2021

لڑکی ہو تم کمرے میں کہیں رو لو گی،
مجھے کام پر جانا ہے، سب سے ملنا ہے۔!! 🔥

.! 🚬

24/01/2021

مانا کہ انمول ہو قصرِ نایاب ہو تم
ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے!❤️

03/01/2021

sea side♥️

03/01/2021
03/01/2021

song❤️

07/12/2020

بہت خیال رکھتے ہو اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہو 🥀

05/12/2020

میں تمہیں بد دعائیں دیتا ہوں
تاکہ تم میرا درد جان سکوں
تم جسے چاہتے ہو مر جائے
اور تم اس کے بعد زندہ رہو

افکار علوی
🔥

05/12/2020

یار کوئی آپنی لو اسٹوری ہی سنا دو
قسمے بہت بور ہو رہا ہوں
ایڈمن|🥀

05/12/2020

اکبر بادشاہ نے بھرے دربار میں بیربل سے تین سوال پوچھے اور شرط رکھی کہ تینوں کا جواب ایک ہی ہو۔۔😐😐

ا۔دودھ کیوں ابل جاتا ہے ۔؟؟؟
2۔ پانی کیوں بہہ جاتا ہے ؟؟؟
سبزی کیوں جل جاتی ہے ؟؟؟

سارے دربار میں سناٹا چھا گیا۔۔۔وزراء کو سانپ سونگھ گیا۔۔۔اور سب اپنی جگہ بیٹھے سوچنے لگے۔۔۔کیوں کہ سوال بیربل کے لیٸے تھے اس لیٸے کسی کے چہرہ پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے🤐🤐
۔۔۔
۔۔۔۔
کچھ دیر بعد بیربل کی آواز نے سکوت توڑا ۔۔۔
بادشاہ کا اقبال بلند ہو۔۔۔😳😑
بادشاہ سلامت جان کی امان پاؤں تو عرض کروں۔۔۔۔🤔🤔
۔۔۔۔۔۔

اکبر بادشاہ نے نہایت گرج دار اور رعب دار آواز میں بولا۔۔۔😳😳

جان کی امان دی جاتی ہے۔۔۔۔😊😊
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
بیربل بولا بادشاہ سلامت۔۔۔,😏😏

فیس بُک کی وجہ سے۔۔۔۔۔🙄🙄

یہ سن کر اکبر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا اور اپنے شاہی مسند سے اٹھ کر ۔۔۔ بیربل کے قدموں میں جا گرا اور بولا.
اس بادشاہت دی کرسی تے تیرا حق اے.........

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to True Love:

Share

Category