Aamin Tv الیکٹرونک میڈیا کے اس پُر فتن دور میں باطل کی راہ میں حائل ہونے اور آوازِ حق بلند کرنے کے لیئے قائم کیا گیا ، جو کہ فرقہ واریت سے دور رہتے ہوئےعلماء حق کی زیرِ نگرانی دین کی تبلیغ وترویج اور عوامی اصلاح کا کام سر انجام دے۔
علماء کرام بھی اس بات کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں کہ دورِ جدید کے تقاضے کے مطابق دینِ اسلام کی ترویج اور حق کے اظہار کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے۔
دارا
لعلوم نشریات کے منصوبے کے مطابق اس چینل سے راسخ العقیدہ علماء کرام کے بیانات، خطبات و تقاریر، دینی و اصلاحی پروگرامات اور اسلامی دنیا سے متعلق وہ خبریں جو میڈیا کی نظروں اوجھل رہ جاتی ہیں یا نظر انداز کردی جاتی ہیں۔ اس چینل سے نشر کی جائیں۔
(واضح رہے دارالعلوم نشریات کا اداراتی طور پر دارالعلوم کورنگی کراچی یا دارالعلوم دیوبند ہندوستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔)
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Darululoom Nashriyat دارالعلوم نشریات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.