Qaumi Awaz

Qaumi Awaz KarachiOneNews is the quality news channel.We comitted you to bring the latest news and updates abou

30/06/2022

Chairman PSP Mustafa Kamal at NAB Court | MQM hakumat chorne ka irada kare Masail hal ho jayeinge

19/10/2017

We Are Back :)
shortly we publish and update all our followers.

18/09/2012

We ARE Back..
With new energy....!!

14/09/2011

مسائل کے حل کیلئے ریاست کردار ادا کرے ، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ حکومت کی رٹ قائم ہونی چاہئے، مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ ریاست اپنا کردار ادا کرے۔
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی خصوصی لارجر بینچ نے بدھ کو بھی کراچی کے امن و امان سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت جاری رکھی۔ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس غلام ربانی شامل ہیں۔

14/09/2011

نیویارک:بیٹلز کی یادگار تصاویر کی نیلامی کیا جائے گا
امریکا میں معروف راک اینڈ رول گروپ بیٹلز کی یادگار تصاویر کو نیویارک میں نیلامی کے لیئے پیش کیا جائے گا۔ بیٹلز کی یہ نادر تصاویر ان کے کیئریئر کے ابتدائی دنوں کی ہیں جب وہ جرمنی میں موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کی تیاریاں کر رہے تھے۔

14/09/2011

پاکستان کا زمبابوے کو فتح کیلئے 271 رنز کا ہدف
تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو فتح کے لئے 271 رنز کا ہدف دے دیا ۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر پاکستانی بلے بازوں نے مقررہ پچاس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 270 رنز بنائے ۔

15/08/2011

چوہدری شجاعت سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات
Updated : 8/15/2011

گجرات : ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الہیٰ سے سرائیکی نیشنل پارٹی کے وفد نے ان کی رہا ئش گاہ پرملاقات کی ۔ رہنماؤں کے درمیان ملکی صورتحال باالخصوص جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قیام کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

عبدالحمید کانجو نے جنوبی پنجاب کےلئے خدمات اور اسے الگ صوبہ بنانے کےلئے عملی کوششیں کرنے پر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کیا۔

15/08/2011

مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما متحدہ قومی موومنٹ میں شامل
Updated : 8/15/2011

کراچی : مہاجر قومی موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل ندیم الاسلام ، سی ای سی کے اراکین ، حیدر آباد زون کے زونل انچارج ، جوائنٹ انچارج سمیت سو سے زائد کارکنان نے متحدہ قومی موؤمنٹ میں شمولیت اختیار کر لی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaumi Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qaumi Awaz:

Share