20/10/2025
بیج غلط مٹی میں نہیں اُگتا۔ لیکن جب زمین صحیح ہو وہی بیج ایک تناور درخت بن جاتا ہے۔
زندگی میں بھی ایسا ہی ہے خود کو اُن لوگوں کے درمیان رکھو جو تمہیں اُٹھاتے ہیں، نہ کہ اُن کے ساتھ جو خود گرتے ہیں اور تمہیں بھی گرا دیتے ہیں