Islamic video's

Islamic video's just islamic video

Islamic Picture 🖼️
29/09/2025

Islamic Picture 🖼️

29/09/2025

شاعری کمال کی ہے بس۔ایک دفع ضشاعری کمال کی ہے بس۔ایک دفع ضرور سنےرور سنے

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 صبح بخیر
29/09/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
صبح بخیر

28/09/2025
🔐  تمام برائیوں کی چابیامام حسن عسکری علیہ السلام: جُـعِـلَـتِ الْـخَـبـائِـثُ كُـلُّـهَا فِى بَـيْـتٍ، وَ جُـعِـلَ مِـف...
27/09/2025

🔐 تمام برائیوں کی چابی
امام حسن عسکری علیہ السلام: جُـعِـلَـتِ الْـخَـبـائِـثُ كُـلُّـهَا فِى بَـيْـتٍ، وَ جُـعِـلَ مِـفْـتـاحُـهـا الْـكِـذْبُ
تمام برائیوں کو ایک گھر میں جمع کیا گیا ہے اور اس گھر کی چابی جھوٹ ہے

حوالہ: تحف العقول، ص۴۸۸
Allama Raja Nasir Abbas Jafari
#فرمان ؑ #جھوٹ #چابی

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی...
27/09/2025

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)
مزید اچھی اور معلوماتی پوسٹ کے لئے Muntazir Write's فالو کیجیے ۔۔شکریہ

I love ❤️Mohammad Day and night view of Royal clock Tower ❤️       😍
26/09/2025

I love ❤️Mohammad
Day and night view of Royal clock Tower ❤️

😍

“Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum”😱🥰🤯🌺    Treasures
26/09/2025

“Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum”😱🥰🤯🌺
Treasures

جمعہ مبارک
26/09/2025

جمعہ مبارک

ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون اور ایمان میں مضبوطی عطا فرما، اور ہمیں ہر طرح کی پریشانی، بیماری اور تنگی...
25/09/2025

ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون اور ایمان میں مضبوطی عطا فرما، اور ہمیں ہر طرح کی پریشانی، بیماری اور تنگی سے بچا۔
ہمارے گھر والوں، والدین اور بچوں پر اپنی حفاظت فرما۔ جو ہمارے لیے بہتر ہے وہی ہمیں عطا فرما، اور جو ہمارے لیے مضر ہے اس سے ہمیں بچا۔
یا ربّ العالمین، ہم پر اپنا خاص کرم فرما ۔ آمین۔

25/09/2025

ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون اور ایمان میں مضبوطی عطا فرما، اور ہمیں ہر طرح کی پریشانی، بیماری اور تنگی سے بچا۔
ہمارے گھر والوں، والدین اور بچوں پر اپنی حفاظت فرما۔ جو ہمارے لیے بہتر ہے وہی ہمیں عطا فرما، اور جو ہمارے لیے مضر ہے اس سے ہمیں بچا۔
یا ربّ العالمین، ہم پر اپنا خاص کرم فرما ۔ آمین۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic video's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share