Pakistan Depth

Pakistan Depth Pakistan Depth: A platform fostering informed discussions on current affairs, delivering authentic news.

Independent and unbiased, we facilitate meaningful dialogue, free from political affiliations, committed solely to reliable information.

09/12/2024

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ، “کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا ہر پہلو کو دیکھنا ہوگا” جسٹس منصور علی شاہ

03/12/2024

پاکستان سٹاک ایکسچینج سے گذارش ہے کہ آئندہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔ منقول۔۔ ارشاد بھٹی

26/11/2024

‏یہ لوگ بغیر منہ دھوئے صبح صبح آجاتے ہیں چیخ و پکار اور آہ بکا کرنے۔۔ ایک پریس کانفرنس کرتا ہے پھر دوسرا آجاتا ہے۔ ان ویلے لوگوں کی باتوں کا میں کیا جواب دوں؟ شیخ وقاص اکرم کا حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل

23/11/2024

‏وفاقی دارالحکومت کنٹینرز کی دیواروں سے گھیر لیا گیا ہے، ہر شہری کو ملک میں آزادانہ نقل و حرکت کا حق حاصل ہے،سپریم کورٹ بار کا موجودہ صورتحال پر اعلامیہ

22/11/2024

‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان

21/11/2024

"اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے"۔عمران خان کی گفتگو

21/11/2024

‏پی ٹی آئی لیگل ٹیم کی طرف سے دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی لاہور کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے درخواستیں دائر،
‏دہشتگردی عدالت نے 23 نومبر کے لیے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیا

19/11/2024

"حکومت موثر بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے ،اسلئے یہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا"،"عمران خان کے پاس بیانیہ تھا اور اس بیانیے نے الیکشن میں سویپ کیا "۔ سہیل وڑائچ نے قومی حکومت کا امکان ظاہر کردیا

19/11/2024

اہم خبر ،سپریم کورٹ / آئینی بینچ،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف درخواست خارج کردی

17/11/2024

"ن لیگ نے بس مس کر دی ہے ، 60 فیصد یوتھ نے عمران خان کا بیانیہ قبول کر لیا۔ نواز شریف کے پاس کوئی بیانیہ نہیں" آصف کرمانی

16/11/2024

‏اہم۔۔۔عمران خان نے ریاست کی جانب سے پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، سلمان اکرم راجہ کے ذریعے درخواست دائر کر دی

14/11/2024

‏بریکنگ نیوز: نیب نے خود عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ون نیب کیس کے ٹرائل کا طریقہ کار قانون کے مطابق نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے کر کیس ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Depth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share