PAKISTAN’S TOP MEDIA GROUP. WE ARE COMMITTED TO BRING YOU UP-TO THE MINUTE NEWS FROM AROUND PAKISTAN & ALL OVER THE WORLD.
18/07/2025
Was there a coup in Syria? Muzammil Suhrawardy's Question, Iftikhar Firdous's Revelation |
18/07/2025
سرگودہا(17 جولائی 2025) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد وسیم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف نے خوشاب پل پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد و اخراج اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ دریائے جہلم میں ایک لاکھ 27 ہزار کیوسک کا ریلہ سرگودہا کی حدود میں داخل ہو چکا ہے، جس کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے فلڈ ریلیف انتظامات، پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔ ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے پولیس، ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کی تیاریوں کا معائینہ کیا
06/07/2025
98 نیوز کو پاکستان بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے جو بھی شامل ہونا چاہتے ہیں رابطہ کریں
06/07/2025
سرگودھا ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کا تحصیل ساہیوال کا دورہ، جلوس کے روٹس اور سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ
ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف اور ڈپٹی کمشنر محمد وسیم نے تحصیل ساہیوال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے راستوں کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دونوں افسران نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مجالس اور جلوسوں کے دوران سیکیورٹی، صفائی، روشنی اور دیگر سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ ڈی پی او نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے اور جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے جدید ٹیکنالوجی، کیمرہ مانیٹرنگ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر ضروری اقدامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد وسیم نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)
03/07/2025
پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے سٹاف کا ایک اور کارنامہ ۔
خاتون کے ساتھ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ ہی غائب کر دی ۔
تھانہ بنی گالا میں ایف آئی آر کرنے کہ بعد سائلہ کو میڈیکل کے لیے پولی کلینک ہسپتال بھجوایا گیا .
ہسپتال انتظامیہ نے میڈیکل رپورٹ غائب کر دی ہے
سائلہ بنی گالا میں بچوں کے ساتھ رہائش پزیر تھی ۔
سائلہ نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا کہ احتشام ولد چن زیب نے اس کے ساتھ زیادتی کی .
سائلہ اور ان کے وکیل کل پولی کلینک ہسپتال کے باہر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کریں گے ۔
Reporter arshad malik
03/07/2025
سرگودھا سے آشرگل کی رپورٹ کے مطابق
او سی
چک 70 شمالی اعوان کالونی منشیات فروشوں کی علاقہ مکینوں کی کھڑی گاڑیوں کے شیشے اور برسٹ مارکر ٹائر پاڑنے والوں کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس تھانہ جھال چکیاں کے حوالے کیا
وی او
تھانے پہنچتے ہی جاوید ڈرائیور کے بنے شاہی مہمان کچھ دیر بعد ہی ایف ائی ار میں نامزد ملزم کو چھوڑ دیا علاقہ مکینوں کے احتجاج کے بعد مدعی مقدمہ پر یشر ڈالنا بقایا ملزمان کو شامل تفتیش نہ کرنا پولیس تھانہ جھال چکیاں کی ملی بھگت کی نظر ائی مدعی مقدمہ نے ڈی پی او سرگودھا سے میرٹ پر تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا
19/06/2024
CM KPK Ali Amin Gandapur's Final Warning To The Governent | Breaking News |
19/06/2024
Uzma Bukhari's Clear Message to CM KPK Ali Amin Gandapur |
18/06/2024
Imran Khan Court Case
Gohar Khan
Sher afzal marwat
Bilawal Bhutto
Asif zardari
Comedy clip
17/06/2024
Releif For Imran Khan? | Ali Amin Gandapur In Action on Eid |
17/06/2024
What will Be New Surprise By Imran Khan & Maulana Fazal Rehman ? | Barrister Gohar's Big Prediction
16/06/2024
مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان اور مرکزی سیکر ٹری اطلاعات رؤف حسن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when 98 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.