Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi

Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi 1)Islamic Education
(Hifz e quran)
(Tajweed)
(dars e nizami course 6yrs)
2)Primary Schooling
3)Computer Courses
(1)

📚 Jamia Al-Dirasat Al-Islamia, Karachi
A center of Islamic scholarship, spiritual development, and ethical education.
👨‍🏫 Experienced faculty, disciplined environment, and regular academic gatherings.

27/09/2026

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ مسابقۂ حسنِ قراءت میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کلاس اولیٰ الف کے طالب علم حماد وحید 🎉🏆

#کراچی #طلبہ

26/09/2026

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ مسابقۂ حسنِ قراءت میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کلاس ثانیہ الف کے طالب علم انس ندیم 🎉🏆


#کراچی #طلبہ

26/09/2026

🕌 زندگی میں جو نمازیں رہ گئی ہوں، ان کی قضاء کیسے ادا کی جائے؟

اگر زندگی میں کسی وجہ سے نمازیں رہ گئی ہوں تو ان کی قضاء ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جانئے اس اہم شرعی مسئلے کا تفصیلی جواب۔

🎙️بیان: فضیلۃ الشیخ مفتی ابو معاذ حنیف صاحب حفظہ اللہ
مدرس، جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی

اپنے سوالات کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔

#نماز #قضاءنماز #نمازکیقضاء

26/09/2026

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ مسابقۂ حسنِ قراءت میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کلاس ثالثہ کے طالب علم رضوان اللہ 🎉🏆

#کراچی #طلبہ

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ مسابقۂ حسنِ قراءت میں  معزز مہمانانِ گرامی نے ششماہی امتحانات میں ...
25/09/2026

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ مسابقۂ حسنِ قراءت میں
معزز مہمانانِ گرامی نے ششماہی امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے، جبکہ مسابقۂ حسنِ قراءت میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔

انعامات کی تقسیم کے خوبصورت مناظر اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کے یہ لمحات پروگرام کا خصوصی حصہ رہے۔

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام  مسابقۂ حسنِ قراءت کی خوبصورت تصویری جھلکیاں📖✨طلبہ نے اپنی خوبصورت اور دل...
25/09/2026

جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام
مسابقۂ حسنِ قراءت کی خوبصورت تصویری جھلکیاں📖✨

طلبہ نے اپنی خوبصورت اور دلنشیں تلاوتِ قرآنِ مجید سے محفل کو روح پرور بنا دیا۔

25/09/2026

جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام مسابقۂ حسنِ قراءت براہ راست

24/09/2026

🕌 صرف فرض نماز پڑھتا ہوں، سنت اور وتر نہیں پڑھتا؟ اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟

نماز اسلام کی اہم ترین عبادات میں سے ہے۔ فرض نماز کے ساتھ سنتوں اور وتر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر کوئی شخص صرف فرض نماز ادا کرے اور سنت و وتر کو چھوڑ دے تو اس کا کیا حکم ہے؟ جانئے اس اہم مسئلے کا شرعی جواب۔

🎙️ بیان: فضیلۃ الشیخ مفتی ابو معاذ حنیف صاحب حفظہ اللہ
📚 مدرس: جامعۃ الدراسات الاسلامیہ، کراچی

آپ اپنے دینی سوالات کمنٹس باکس میں پوچھ سکتے ہیں، ان شاء اللہ آپ کے سوالات کے جوابات شرعی رہنمائی کے ساتھ پیش کیے جائیں گے۔

Address

Gulshan E Iqbal Block7 University Road Karachi
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Al Dirasat Al Islamia Karachi:

Shortcuts

Share