
02/10/2024
کیا آپ کو پتہ ہے؟
وزیر اعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب یو این کی تاریخ میں کسی رہنما کا سنا اور دیکھا جانے والا سب سے بڑا خطاب تھا اور وزیر اعظم پاکستان کی تقلید کرتے ہوٸے دنیا کے بہت سے سربراہان مملکت و حکومت نے اسراٸیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب پر اجلاس سے واک آؤٹ بھی کیا۔۔
مطلب دنیا پاکستان اور محب وطن قیادت کی جانب دیکھتی ہے کسی مداری کی جانب نہیں اور صحیح اور غلط کا فرق سمجھتی ہے۔
نہ صرف سچ جان کر جیو بلکہ دوسروں تک بھی سچ پہنچاؤ ۔ یہی حب الوطنی ہے۔۔