Consumer Watch

Consumer Watch To create awareness among consumers about their rights & responsibility and to promote active citize

As you are aware that consumer rights & consumer protection have acquired there due position in most parts of the modern world today. In developed countries, there are independent ministries as well as special consumer courts focused to resolve the issues related to consumers. In the same perspective, our vision is to see aware, conscious, respected & protected consumers in Pakistan. Consumer Foun

dation is a non profit public company licensed under section 42 of Company's Ordinance 1984 by SECP Government of Pakistan. The foundations of our objective are laid on the following core values of our vision:
• To create awareness & to establish the sense of consumer rights in Pakistan.
• To promulgate, propose, advocate & to stipulate the comprehensive legislation.
• To Protect & safeguard the rights of consumers through administrative measures. Developing a liaison among the consumers and the producers is considered to be an inevitable step for creating such a market which is fruit bearing for both. Consumer Watch has received a formal accreditation by Ministry of Information & Broadcasting. In 2011, we revised and further improved the format of consumer watch. This magazine now consists of research-based articles, exclusive write-ups, analytical reports, expert's opinion and interviews. All the content is focused to address multiple aspects of consumer related concerns on monthly basis. The prime objective is to create awareness among consumers about their rights & responsibilities and to promote active citizenship through addressing the issues that are directly related to consumers & consumables. Realization of the rights at consumer's level and acceptance & acknowledgement at government and producer's end are the desired achievable. Through the launch of this magazine we have taken up the task of highlighting the difficulties & issues faced by the consumers. At the same time we are also determined to communicate these issues to the producers so that the best possible solutions can be sought. Moreover, this magazine will also act as a watchdog for the government authorities; Shall be propagating and protecting the rights of consumers and proposing and suggesting improved legislature. We request you to join hands in order to support & protect millions of consumers in Pakistan.

پیرول پر رہا کیا جائے تو پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن قائم کراسکتا ہوں، عمران خان کی پیشکشپشاور:(کنزیومر واچ نیوز...
15/10/2025

پیرول پر رہا کیا جائے تو پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن قائم کراسکتا ہوں، عمران خان کی پیشکش

پشاور:(کنزیومر واچ نیوز)
عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں پیرول پر رہا کردیا جائے تو وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن قائم کراسکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے بعد بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے بتایا کہ عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا، عمران خان نے کہا کہ دو مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔

بیرسٹر ڈاکٹرسیف کے مطابق عمران خان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو لڑائی کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے۔

بیرسٹر سیف کے مطابق عمران خان نے امن قائم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں پیرول پر رہائی دی جائے تو وہ امن کے قیام اور تنازع کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 ہلاک..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے ل...
15/10/2025

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 ہلاک..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں.

بھارتی اشتعال انگیز بیانات سے امن کو سنگین خطرات ہیں : پاک فوج..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کر...
15/10/2025

بھارتی اشتعال انگیز بیانات سے امن کو سنگین خطرات ہیں : پاک فوج..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں.

پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی غیر ملکی سے کروں گی: سعیدہ امتیاز..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے ل...
15/10/2025

پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی غیر ملکی سے کروں گی: سعیدہ امتیاز..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں.

اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ سے باہر کردیا..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں.
15/10/2025

اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ سے باہر کردیا..مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں.

کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان.مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں.
15/10/2025

کل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان.مزید تفصیلات کے لیے پہلے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں.

پاکستان میں دہائیوں بعد سرد ترین سردی متوقع اسلام آباد (کنزیومرواچ  نیوز)پاکستان اس سال دہائیوں کی شدید ترین موسمِ سرما...
15/10/2025

پاکستان میں دہائیوں بعد سرد ترین سردی متوقع

اسلام آباد (کنزیومرواچ نیوز)پاکستان اس سال دہائیوں کی شدید ترین موسمِ سرما کا سامنا کرے گا، جب کہ ماہرین نے لا نینا کے اثرات کے باعث غیر معمولی درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
اقوام متحدہ اور انٹرسیکٹر کوآرڈینیشن گروپ (ISCG) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری کم رہنے کا امکان ہے، جبکہ جنوبی علاقوں میں ہلکی یا معمول کی بارشیں متوقع ہیں۔
ماہرین کے مطابق لا نینا اس وقت بنتی ہے جب بحرالکاہل کے پانی کا درجہ حرارت معمول سے کم ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں غیر معمولی موسمی تبدیلیاں، بارشوں اور ٹھنڈ میں اضافہ ہوتا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہلے ہی غذائی قلت، صحت کے مسائل اور رہائشی مشکلات موجود ہیں، اور اب شدید سردی ان مسائل کو مزید بڑھا سکتی ہے۔
مزید بتایا گیا کہ فصلوں کی کٹائی میں تعطل، ڈینگی اور دیگر وبائی امراض میں اضافہ، اور پہاڑی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ اس سردی کے موسم کو مزید خطرناک بنا سکتا ہے۔

فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق، پنجاب میں 12 لاکھ ہیکٹر زرعی زمین سیلاب کے دوران زیرِ آب آگئی، جس سے چاول، کپاس اور گنے کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ربیع سیزن کی بوائی بھی متاثر ہوئی ہے، جس سے خوراک اور روزگار کا بحران گہرا ہو گیا ہے۔

صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 229,000 سے زائد گھروں کی تباہی کے باعث لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے سرد موسم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جس سے نزلہ، زکام، ٹائیفائیڈ، ہیضہ اور ڈینگی کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
امریکی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کے مطابق، لا نینا کی موجودہ لہر ستمبر 2025 میں شروع ہوئی اور اس کے فروری 2026 تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔

چاندی کی قیمت میں فی تولہ اضافے نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کردیا فی تولہ قیمت 5469 روپے ہوگئ
15/10/2025

چاندی کی قیمت میں فی تولہ اضافے نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کردیا فی تولہ قیمت 5469 روپے ہوگئ

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سرحد پر پاک فوج  کے جوانوں  کے حوصلے بلند کررہے ہیں
15/10/2025

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سرحد پر پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے بلند کررہے ہیں

نعمان علی اب ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اسپنرز میں سب سے زیادہ پانچ وکٹیں لینے والے گیند باز بن گئے ہیں 🇵🇰👏
15/10/2025

نعمان علی اب ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اسپنرز میں سب سے زیادہ پانچ وکٹیں لینے والے گیند باز بن گئے ہیں 🇵🇰👏

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح،جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ میں ناکاملاہور (کنزیومرواچ نیوز)قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹ...
15/10/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح،جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ میں ناکام
لاہور (کنزیومرواچ نیوز)قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93 رنز سے شکست کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کر سبقت حاصل کر لی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن کا آغاز جنوبی افریقا کے بیٹر ریان ریکلیٹن اور ٹونی ڈی ذوزی نے کیا لیکن ڈی ذوذی اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں بغیر کوئی اضافہ کیے شاہین شاہ آفریدی کا شکار ہو گئے۔اس کے بعد نعمان علی نے پہلے ٹریسٹن اسٹبز اور پھر ڈیوڈبریوس کو آؤٹ کیا جبکہ ساجد خان نے جنوبی افریقا کے سیٹ بیٹر ریان ریکلیٹن کو 45 رنز پر کیچ آؤٹ کروا دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے وریینی اور سبراین کو آؤٹ کیا جبکہ ساجد خان نے متھو سوامے کو اپنا شکار بنایا۔ خیال رہے کہ کھیل کے تیسرے دن جنوبی افریقی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں کھانے کے وقفے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں 378 رنز کے جواب میں 269 رنز بنا سکی تھی۔پاکستان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز 109 رنز کی برتری سے کیا اور تیسرا دن مکمن بھی نہیں ہوا تھا کہ 167 پر ڈھیر ہوگئی اور یوں جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 277 کا ہدف ملا۔جنوبی افریقی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے تیسرے دن کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا چکی تھی۔ کپتان ایڈن مارکرم 3 اور ویان ملڈر بغیر کوئی رن بنا ئے آؤٹ ہوئے تھے۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کرگئے کراچی (کنزیومرواچ  نیوز)پاکستان پیپلز...
15/10/2025

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کرگئے

کراچی (کنزیومرواچ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور طویل عرصے تک اسپیکر سندھ اسمبلی رہنے والے آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔آغا سراج درانی کو ایک ماہ قبل برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور پھر چند روز قبل دوبارہ ان کی طعیبت خراب ہو گئی تاہم آج ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ایوان صدر کی جانب سے بھی آغا سراج درانی کے انتقال کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سیاسی اور جمہوری خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

Address

H-41, P. E. C. H. S Block-2
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Consumer Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share