24/10/2023
گھوٹکی : وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کو آئی جی پولیس رفعت مختار کی کچے کے آپریشن سے متعلق اجلاس
گھوٹکی: شکارپور اور کشمور کے کچے کے علاقے میں 14 گینگ کام کر رہے ہیں، بریفنگ
گھوٹکی: اغوا میں ملوث بھنگوار اور تیغانی گینگس کا خاتمہ ہماری ترجیح ہے،
گھوٹکی: آپریشن کو کامیاب بنانے کیلئے ہم نے مضبوط حکمت عملی تیار کرلی ہے،
گھوٹکی: مجرم، سہولت کار، انکے رشتہ دار، دوست احباب کی سی ڈی آر لی جارہی ہے،
گھوٹکی: پولیس میں موجود سہولتکار اور کالی بھیڑوں کی نشاندہی کی جارہی ہے،
گھوٹکی: ہنی ٹریپ/فون کالز پر پھسلانے کو روکنے کیلئے جیو فینسنگ اقدامات کر رہے ہیں،
گھوٹکی: ہنی ٹریپرز کے زیر استعمال راستوں پر 42 پولیس چوکیاں قائم کردی گئی ہیں،
گھوٹکی: ہوٹلوں، بس اڈوں اور کراسنگ پوائنٹس پر سندھ پولیس کی سرچنگ ایپ تلاش کا استعمال کیا جارہا ہے،
گھوٹکی: کچے کے علاقے میں جرائم کو روکنے کیلیے مستقل پولیس چوکیوں اور کیمپوں کا قیام
گھوٹکی: کشمور میں 210 ہولیس چوکیوں پر 1680 اہلکار تعینات کردئے ہیں،
گھوٹکی: کشمور اور شکارپور میں 15 بیس کیمپس پر 750 پولیس اہلکار تعینات ہیں،
گھوٹکی: قریبی دیہات اور ٹول پلازوں کے داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کردی گئی ہے،
گھوٹکی: لاڑکانہ پولیس کی کشمور اور شکارپور میں 02 جوائنٹ کنٹرول رومز کے قیام کی تجویز
گھوٹکی: لاڑکانہ پولیس نے اب تک کی کامیابیوں سے متعلق وزیراعلیٰ کو بریفنگ
گھوٹکی: بہتر امن و امان، اغوا کی وارداتوں میں نمایاں کمی ہوچکی ہے،
گھوٹکی: اب تک 32 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے، ڈی آئی جی لاڑکانہ، مہر بڈانی سمیت 5 اعلانیہ ہیڈ منی ڈاکو گرفتار ہوچکے ہیں، 49 پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو مارے گئے ہیں، 13 زخمی اور 26 گرفتار ہوچکے، کچے میں جاری آپریشن کیلئے ڈی آئی لاڑکانہ نے وزیراعلیٰ سے فنڈز کا مطالبہ، آپریشن کو جاری رکھنے کیلئے مجموعی طور پر مزید 240 ملین روپے لاگت کا تخمینہ ہے، تعینات پولیس اہلکارز کے کھانے پلانے پر ماہانہ ڈیڑھ کروڑ سے زائد لاگت آرہی ہے،