
31/03/2024
(((یہ بچہ کس کاہے/ورثاءکی تلاش/زیادہ شیئر کریں)))
صوابی:زیر نظر تصویر میں دیکھنے والا یہ بچہ جوکہ والد کانام ولی اللہ اور پتہ پنجمن بتارہاہے۔دماغی توازن ٹھیک نہیں ہےاوراس وقت مین صوابی چوک میں جماعت مارکیٹ کے ساتھ المدینہ دودھ دہی دکان میں موجود ہے۔اگر کوئی اس بچے کو جانتاہوں توبرائے مہربانی اس کے گھروالوں کو اطلاع دیکر نیچے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔رابطہ نمبر:(03279083854).